Mohammed Owais Raza qadri offical

Mohammed Owais Raza qadri offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohammed Owais Raza qadri offical, Digital creator, 01, Karachi.
(1)

یا اللّه پاک جو یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے اسے اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرما
17/08/2023

یا اللّه پاک جو یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے اسے اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرما






کاش یہ سعادت نصیب ہو جاۓ
17/08/2023

کاش یہ سعادت نصیب ہو جاۓ

ساری کائنات کی بہاروں کا مرکز "مدینه منورہ" ہے طیبہ ہی وہ واحد مقام ہے جہاں بارہ ماہ(ہميشہ)موسمِ بہار رہتا ہے۔۔!!صَــلَّ...
16/08/2023

ساری کائنات کی بہاروں کا مرکز "مدینه منورہ" ہے طیبہ ہی وہ واحد مقام ہے جہاں بارہ ماہ(ہميشہ)موسمِ بہار رہتا ہے۔۔!!
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘Best photo of the day 😘     ...
16/08/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


پی کے پلا کے مَیکَشو! ہم کو بچی کھچی ہی دوقطرہ دو قطرہ ہی سہی کچھ تو برائے نام دو
15/08/2023

پی کے پلا کے مَیکَشو! ہم کو بچی کھچی ہی دو
قطرہ دو قطرہ ہی سہی کچھ تو برائے نام دو

15/08/2023

Owais Raza Qadri || Sachi Baat Sikhate Ye Hain || New Naat 2023 || Kalam E Ala Hazrat

ماشاءالله کعبہ شریف کے خوبصورت مناظر
15/08/2023

ماشاءالله کعبہ شریف کے خوبصورت مناظر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*اہلِ وطن عاشقانِ رسول  کو*🇵🇰 *یومِ آزادی مبارک* 🇵🇰ربِ کریم بطفیلِ محبوبِ کریم صلی اللّه ...
14/08/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

*اہلِ وطن عاشقانِ رسول کو*

🇵🇰 *یومِ آزادی مبارک* 🇵🇰

ربِ کریم بطفیلِ محبوبِ کریم صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم

میرے پیارے داتا گنج بخش رحمة الله تعالى عليه کے وطن عزیز پاکستان کو سلامتی ، استحکام ، عافیت ، خیر ، ترقی ، خوشحالی ، معاشی ترقی اور معاشرتی ترقی عطا فرمائے

اللّه کریم وطن عزیز پاکستان کو حقیقی اسلامی نظام عطا فرمائے
وطن عزیز کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے

اللّه کریم ہمیں اپنے ملک کی ترقی کے لئے حصہ شامل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

14/08/2023

14th اگست پاکستان آزاد ہوا
تو اللّه کا شکر ادا کیجئے کے ہمیں ایک آزاد ملک عطاء ہوا
یاد رہے یہ اللّه کی نعمت ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا کے ہم شکرانے کے نوافل ادا کرتے مگر آج قوم باجے بجانے میں مصروف ہے سٹیٹس پر اکثریت نے میوزک لگایا ہوا ہے ملی نغمہ پڑھے سنے لیکن میوزک کے بغیر یہ بھی یاد رہے آج شہیدان پاکستان کی برسی کا دن ہے ہو سکے تو انھیں ایصال ثواب کر دیجئے
آج قوم کی حالت دیکھ کر بڑا دل افسردہ ہے
یا اللّه پاک پاکستان میں اسلام کا بول بالا فرما
اور
یہاں کی مسلمان عوام کو نیک بنا

13/08/2023

13/08/2023

نماز ہو تو نماز ایسی امام ہو تو حضور ﷺ جیسا
Beautiful kalam
در نبی پر یہ عمر بیتے ہو ہم پی لطف دوام ایسا
#ریلسفب #فکبوکریلس #وائرل #ٹرانڈنگ #گوورل #گروو #اسلامک #١مِللِونوِےیث #اسلامیکریلس #اسلام #اسلامیکقوٹس #موہممدووایسرازقدریوففکیل

اِک میں ہی نہیں پوری امّت ساری دنیا ساری خلقتتکتی ہے رستہ رحمت کا سرکار توجہ فرمائیں
13/08/2023

اِک میں ہی نہیں پوری امّت ساری دنیا ساری خلقت
تکتی ہے رستہ رحمت کا سرکار توجہ فرمائیں

Address

01
Karachi
1997

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammed Owais Raza qadri offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohammed Owais Raza qadri offical:

Share