My Bannu

My Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Bannu, Lahore.

اسلام وعلیکم ال فرینڈز
یہ پیج بنوں ہم نے بنوں بورڈز کیلۓ بنایا ہے۔یعنی بنوں بورڈز کے میٹرک،انٹرمیڈیٹ،بی ایس، جتنے بھی کلاسیس ہے۔ان سب کے معلومات اپ لوگوں کو ہمارے پیج میں مل سکتے ہے۔ امپرومنٹ ، اینول ایگزام ،مختلف معلومات اپ لوگوں کو اس پیج میں مل سکتے ۔

اطلاع جن دوستوں نے بنوں بورڈ میں امتحانی ڈیوٹی کیلئے آن لائن اپلائی کیا تھا۔وہ 10 اور 11 مارچ کو متعلقہ تحصیل سنٹر میں ا...
09/03/2026

اطلاع جن دوستوں نے بنوں بورڈ میں امتحانی ڈیوٹی کیلئے آن لائن اپلائی کیا تھا۔وہ 10 اور 11 مارچ کو متعلقہ تحصیل سنٹر میں اپنے اوریجنل ڈاکومنسٹس کے ساتھ حاضری یقینی بنائے۔
نئے گریجویٹس کی اہلیت کو یقینی بنانے کے لیے درخواست دہندگان کے درج ذیل اوریجنل دستاویزات کی جانچ اور تصدیق کی جائے گی۔
تعلیمی سرٹیفکیٹ/ ڈگریاں (16 سالہ تعلیم)۔
کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC)۔
ڈومیسائل سرٹیفکیٹ۔
حالیہ تصاویر۔
کوئی دیگر متعلقہ معاون دستاویزات۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ صرف ان اہل امیدواروں کی سفارش کی جاتی ہے جن کے پاس حقیقی اور درست دستاویزات ہوں۔
امتحانات کی شفافیت، میرٹ اور smooth انعقاد کو برقرار رکھنے میں آپ کے تعاون کو سراہا جائے گا۔
منجانب عمل زاد آن لائن اپلائی سروسز بنوں۔
اہم معلومات کیلئے پیج کو فالو اور شیئر ضرور کرنا۔



05/03/2026

بنوں کے بہادر لوگوں کو سلام۔
آج بنوں جرگہ صرف ایک میٹنگ نہیں بلکہ اپنے حق، امن اور عزت کی آواز ہے۔

جب قوم مشکل وقت سے گزرتی ہے تو بہادر لوگ اٹھ کر سچ اور انصاف کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ اس جرگے کو کامیاب کرے اور ہمارے علاقے میں امن، بھائی چارہ اور خوشحالی عطا فرمائے۔

بنوں کے لوگوں کی یکجہتی ایک طاقت ہے، اور یہی طاقت ہمارے مستقبل کو بہتر بنائے گی۔

#امن #اتحاد

بنوں بورڈ 10 ویں اور 12 ویں امتخانات کیلئے ڈیوٹی سٹاف 28 فروری آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ ہے۔آن لائن اپلائی کے بعد بور...
28/02/2026

بنوں بورڈ 10 ویں اور 12 ویں امتخانات کیلئے ڈیوٹی سٹاف 28 فروری آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ ہے۔آن لائن اپلائی کے بعد بورڈ میں ڈاکومنٹس بھی جمع کرنا ہوتا ہے۔چونکہ آج 26 تاریخ جمعرات کا دن ہے۔کل 27 کو جمعہ اور 28 کو بورڈ بند ہوگا۔تو بہتر ہے کہ آج اپلائی کر لیں اور کل تک بورڈ میں ڈاکومنٹس بی جمع ہوجائے۔

پوسٹ کو اگے شیٸر کرے۔۔

28/02/2026

ایمرجنسی پیغام ؛
ضلع بنوں حملہ اورں کی زد میں ہے تمام علاقوں کے مساجد میں اعلانات کریں کہ کوئی بھی گھروں سے باہر نہ نکلیں۔دوسرے اعلان تک کوئی زرنج لوڈر چنگ چی رکشہ اور موٹرسائیکل سڑکوں پر نکلیں بصورت دیگر خود ذمہ دار ہوگا۔
پولیس

28/02/2026

آج پورا دن بھی بنوں میں موٹر سائیکل،رکشوں اور گاڑیوں پر پابندی ہوگی،عوام گھروں میں رہیں,ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی

Election for Board Membership. Only the attached institutes can apply for membership.My Bannu 🌺
26/02/2026

Election for Board Membership. Only the attached institutes can apply for membership.

My Bannu 🌺

*ایف اے ایف ایس سی ریزلٹ اپلوڈ کردیا گیا تمام طلباء اپنا اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں*👉👇
01/02/2026

*ایف اے ایف ایس سی ریزلٹ اپلوڈ کردیا گیا تمام طلباء اپنا اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں*
👉👇

The Board of Intermediate and secondary Education, Bannu was established w.e.f. 01-7-1990 as a result of bifurcation of BISE, Peshawar & have been functioning since then according to the NWFP Ordinance/Act 1990

28/01/2026

*نویں اور دسویں کلاس کے طلباء و طالبات 5 رمضان سے فری کریں گے اس کے بعد اپنی سٹڈی پر توجو دیں گے اور ایگزام کی تیاری جاری رکھیں گے*
*عید کے آٹھویں دن میٹرک کا ایگزام شروع ہوگا*
BiseBannuOfficial

خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ نتائج فروری کے پہلے ہفتے میں جاری ہوں گے، چیئرمین بنوں بورڈبنوں(رفعت اللہ...
27/01/2026

خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ نتائج فروری کے پہلے ہفتے میں جاری ہوں گے، چیئرمین بنوں بورڈ
بنوں(رفعت اللہ قریشی سے) بنوں تعلیمی بورڈ کے چیئرمین صفت اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے تمام تعلیمی بورڈز فروری کے پہلے ہفتے میں ہائر سیکنڈری سرٹیفیکٹ(ایچ ایس ایس سی) کے انٹرمیڈیٹ نتائج جاری کریں گے انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے تمام بورڈز تیاریاں مکمل کر چکے ہیں اور نتائج وقت پر شائع کیے جائیں گے صفت اللہ خان نے مزید کہا کہ نتائج کی تیاری کے لئے تمام بورڈز کے درمیان مربوط کوششیں کی گئی ہیں تاکہ طلباء و طالبات کو بلا تاخیر اپنے نتائج معلوم ہوسکیں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نتائج کے عمل میں شفافیت اور درستگی کو یقینی بنایا گیا ہے اور کسی بھی قسم کی غلطی یا تاخیر سے بچنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں چیئرمین بنوں بورڈ نے طلباء و طالبات اور ان کے والدین سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نتائج کی رسمی اشاعت تک رسمی ذرائع پر ہی انحصار کیا جائے انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ فروری کے پہلے ہفتے میں نتائج جاری ہونے سے طلباء کو اعلیٰ تعلیم یا کیریئر کے لئے درخواست دینے میں کافی وقت مل جائے گا خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز بشمول بنوں، پشاور، ملاکنڈ، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ اور ایبٹ آباد وغیرہ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تیاری کے لئے اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں اس سال ہونے والے امتحانات کے بعد نتائج کی جانچ و تصحیح کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا ہے اور اب صرف حتمی اشاعت باقی ہے صوبے بھر میں لاکھوں طلباء و طالبات اور ان کے اہل خانہ کو امید ہے کہ وہ جلد ہی اپنے محنت کے ثمرات دیکھ سکیں گے تعلیمی حلقوں کا کہنا ہے کہ وقت پر نتائج جاری ہونے سے طلباء کی مستقبل کی منصوبہ بندی میں مدد ملے گی اور تعلیمی نظام میں بہتری آئے گی۔
BiseBannuOfficial

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share