safeera for u

safeera for u digital video creator �

ایران کے تازہ حملوں میں اسرائیلی اسٹاک ایکس چینج کی عمارت تباہ،
19/06/2025

ایران کے تازہ حملوں میں اسرائیلی اسٹاک ایکس چینج کی عمارت تباہ،

*اسرائیلی خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔*
14/06/2025

*اسرائیلی خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔*

*ایران کا اسرائیل پر حملے تیز، دفاع کرنے والے ممالک کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان*تہران: ایران نے اسرائیل پر اپنے حملے تیز...
14/06/2025

*ایران کا اسرائیل پر حملے تیز، دفاع کرنے والے ممالک کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان*

تہران: ایران نے اسرائیل پر اپنے حملے تیز اور اسرائیل کا دفاع کرنے کی کوشش کرنے والے ممالک کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا۔

ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کو بین الاقوامی قانون کے تحت اس جارحانہ حکومت کے خلاف فیصلہ کن جواب دینے کا حق حاصل ہے، جو بھی ملک ایران کی کارروائیوں کے خلاف اسرائیل کا دفاع کرے گا اس ملک کے فوجی اڈے ایران کے اگلے اہداف ہوں گے۔

اس سے قبل جمعے کے روز امریکی اور اسرائیلی ذرائع نے امریکی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ امریکی فوج نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے گئے میزائلوں کو روکنے میں مدد فراہم کی، اسرائیلی ذرائع نے انکشاف کیا کہ خطے کے دیگر ممالک نے بھی اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کی حمایت کی۔

اس سے قبل ایران نے ہفتہ کی علی الصبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کر دیا، تازہ حملے میں کئی میزائل داغے گئے جن میں سے ایک تل ابیب کے وسطی علاقے میں اپنے ہدف پر آن گرا، دھماکوں کی آوازیں تل ابیب اور یروشلم میں سنی گئیں۔

14/06/2025

ایران نے جوابی حملہ شروع کر دیے ،اطلاعات کے مطابق ایران نے نیوکلیر ٹیسٹنگ کا بھی اعلان کر دیا ہے

ایران بہانہ ہے پاکستان نشانہ ہے۔اگر اسرائیل نے پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی شرارت کرنے کی کوشش کی،تو اسے وہ سرپرائز مل...
14/06/2025

ایران بہانہ ہے پاکستان نشانہ ہے۔
اگر اسرائیل نے پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی شرارت کرنے کی کوشش کی،
تو اسے وہ سرپرائز ملے گا جو نہ اس نے کبھی سوچا اور نہ اس کے آقا سوچ سکتے ہیں!

بھارت کے سرپرائز کا مزہ تو چکھ چکے ہیں سارے۔۔
پاکستان کے وار کی گہرائی، شدت اور رفتار دیکھنا ابھی بھی باقی ہے۔
ان شاء اللہ!⚔️
ہم جنگ نہیں چاہتے۔۔۔لیکن جنگ ہم سے ٹکرانے کی ہمت کرے،
تو پھر تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرائے گی کہ پاکستان کے بیٹے کس طرح لڑتے ہیں🔥🇵🇰

اسرائیل نے پہلے ایران کے اندر موساد کے جاسوس بھیجے کچھ ایرانی سرحد کے قریب عراق میں موجود تھے۔ انہوں نے ہاروپ ڈرونز اڑاک...
14/06/2025

اسرائیل نے پہلے ایران کے اندر موساد کے جاسوس بھیجے کچھ ایرانی سرحد کے قریب عراق میں موجود تھے۔ انہوں نے ہاروپ ڈرونز اڑاکر ایرانی فضائی دفاعی نظام کو تباہ کیا۔

جس کے بعد امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو دیے گئے F35 اور F16 طیاروں نے ایران میں گھس کر حملے شروع کیے۔

ان حملوں میں ایران کی ٹاپ ملٹری قیادت ماری گئی جبکہ ایرانی سپریم لیڈر بال بال بچ گئے۔ مارے جانے والوں میں ایرانی آرمی چیف، پاسداران انقلاب کے سربراہ اور ایرانی ایرواسپسی فوج کے سربراہ بھی شامل ہیں۔

نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو جواب میں ایرانی آئل تنصیباب کو تباہ کیا جائے گا۔ اگر تیل تنصیبات تباہ ہوتی ہیں تو پوری دنیا میں تیل کی قیمتیں آسمان پر چلی جائیں گی۔

میرے خیال سے نیتن یاہو اس وقت فل شیطانی موڈ میں آچکا ہے۔ ٹرمپ مکمل طور پر اسکی مدد کر رہا ہے۔ اگلے حملے میں یہ لوگ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کو بھی مارسکتے ہیں۔

ایران کی ایئرفورس کمزور ہے۔ اسے چاہیے کہ پاکستان ایئرفورس سے مدد مانگے۔

یاد رہے اسرائیل نے ایرانی ایئر سسٹم ان ہی ڈرونز کی مدد سے تباہ کیا ہے جو انڈیا نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان میں گھسائے تھے۔ مگر پاکستان جاگ رہا تھا انکے لئی ڈرونز مار گرائے گئے جبکہ ایرانی سو رہے تھے انہیں توقع نہیں تھی کہ اسرائیل پہلی باری میں ہی اتنا بڑا حملہ کرے گا۔

ایرانی صرف باتیں کرتے ہیں بھڑکیں خوب مارتے ہیں مگر جب کام دکھانے کی باری آئے تو خالی پٹاخے چھوڑتے ہین۔

اسرائیل نے حالیہ حملے میں انکے طوطے اڑادیے ہیں۔ اب ایرانیوں میں دم ہے تو پاکستان کی طرح جوابی حملہ کرکے دکھائیں، جوابی حملہ ایسا ہونا چاہیے کہ اسرائیل کی سرزمین ہل جائے، جو جو ایرانی ملٹری قیادت ماری گئی ہے ابوہی اسرائیل کے ساتھ بھی ہونا چاہیے۔

پچھلی دفعہ ایران نے خالی میزائل چھوڑے تھے اب دوبارہ وہی کیا تو پھر دنیا ان پر ہنسے گی بلکہ میں بھی ہنسوں گا۔

تحریر : یاسررسول

10/06/2025
تازہ ترین صورتحال انڈیا نے حملہ بھی کیا تو مدراس اور مساجد پر مولویوں پہ تنقید کرنے والو دیکھ لو دشمن علماء سے کتنا خوف ...
10/05/2025

تازہ ترین صورتحال انڈیا نے حملہ بھی کیا تو مدراس اور مساجد پر
مولویوں پہ تنقید کرنے والو
دیکھ لو دشمن علماء سے کتنا خوف زدہ ہے بزدل دشمن پیٹ پیچھے وار کرتا ہے 😥

10/05/2025
07/05/2025

Address

Sahi Kila
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when safeera for u posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share