Awaz-e-Taleem Digital

Awaz-e-Taleem Digital The Light of Knowledge, Echoed Through Voice

22/04/2025

جامعہ پنجاب پر پہرا دینے والے پولیس اہلکار خود آئس سپلائی کرنے میں ملوث نکلے
ٹیم سرعام نے پولیس اہلکار کو یونیورسٹی میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

پنجاب یونیورسٹی میں آئس فراہم کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔آج صحافی اور سرعام کے میزبان اقرار الحسن نے ...
22/04/2025

پنجاب یونیورسٹی میں آئس فراہم کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔آج صحافی اور سرعام کے میزبان اقرار الحسن نے یونیورسٹی کے باہر شو ریکارڈ کیا جہاں انہوں نے پولیس اہلکاروں کی ریکارڈنگ کی جو یونیورسٹی میں آئس سپلائی کر رہے تھے۔ اقبال ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔

Address

Lahore
05308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Taleem Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share