Husband and Wife Rights

Husband and Wife Rights اللہ پر یقین رکھیں کبھی کبھی
وہ بھی مِل جاتا ہے,⭐
جس کا سوچا بھی نہیں ہوتا,💯😊❤️ ☺☺ ❤❤
(3)

🥰💕💓🧬
27/06/2024

🥰💕💓🧬




عقلمند عورت اپنے شوہر سے اتنا خرچہ کرواتی ہے کہ وہ کسی دوسری عورت کو سوچنے کے قابل ہی نہیں رہتا 💯😂🙂💯♥️❤️۔۔۔۔۔۔۔    ...
09/05/2024

عقلمند عورت اپنے شوہر سے اتنا خرچہ کرواتی ہے کہ وہ کسی دوسری عورت کو سوچنے کے قابل ہی نہیں رہتا 💯😂
🙂💯♥️❤️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔













#ضیاء

❤️♥️💯💯                                                                                                          ...
04/05/2024

❤️♥️💯💯



















Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me ❤❤❤❤❤❤❤❤               دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَ...
30/04/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھن...
30/04/2024

عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھنا پسند کرتی ہیں۔ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ مناسب رشتہ مل جائے۔ ڈوپٹہ سر پر لینے سے کسی عورت کی موت نہیں واقع ہوئی آج تک۔ آج کل کتنی عورتوں کے دس بچے ہوتے ہیں کہ یہ شکایت ہو کہ عورت بچہ پیدا کرنے کی مشین ہے۔ یہاں تین سے زیادہ بچے کسی کے گھر شاید ہی ہوں۔

یہ مسائل ہماری عورت کے ہیں ہی نہیں۔۔۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ تیزاب گردی ہوتی ہے۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ پسند کی شادی پر قتل ہوتی ہے۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ اگر وہ طلاق لینا چاہے وہ نہیں لے سکتی۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنا رشتہ نہیں بھیج سکتی۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ بھلے وہ کیسی ہی تعلیم یافتہ ہو، اسے جہیز لیجانا ہے۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ وہ محلے کے بدقماشوں کی شکایت باپ بھائی سے کرنے سے ڈرتی ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ مرد کی توجہ اس پر پڑ جائے تو یقین رکھا جاتا ہے کہ عورت نے ہی ورغلایا ہو گا۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ روٹی گول نہ ہو تو بوریا بسترا گول ہو جاتا ہے۔

عورت کی غلطی کو زمانہ معاف نہیں کرتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ تعلیم زیادہ ہونے کو اس کی عمر کے زیادہ ہونے اور دماغ کے خراب ہونے کی دلیل سمجھا جاتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کی نوکری کو اس کی بدکرداری کی دلیل مانا جاتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے سوشل میڈیا پر ہونے کو اس کی "دستیابی" کی دلیل مانا جاتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ پسند کی شادی آج بھی اس کے خاندان کے ماتھے کا داغ ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اسے بھائیوں کی خاطر جائیداد میں حق چھوڑ کر اچھی بہن ہونا ثابت کرنا ہوتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اسے ساری عمر ماں باپ کی عزت کی خاطر کسی مرد کی مار بھی سہنی پڑ سکتی ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ بیوہ یا مطلقہ ہو جائے تو اسکو رشتہ نہیں ملتا۔ کوئی اس کے یتیم بچوں کے سر پرست شفقت نہیں رکھتا۔۔۔!!

ان مسائل پر بات کریں ان مسائل کو اجاگر کریں۔

Two Rings (Official)

‏تلخ حقیقت یہ ہے  کہ لڑکے کے والدین ڈھیر ساراجہیز مانگتے ہیں۔لڑکی کے والدین لاکھوں کمانے والا داماد چاہتے ہیں۔ معاشرہ چھ...
30/04/2024

‏تلخ حقیقت یہ ہے کہ
لڑکے کے والدین ڈھیر ساراجہیز مانگتے ہیں۔
لڑکی کے والدین لاکھوں کمانے والا داماد چاہتے ہیں۔
معاشرہ چھوٹے عمر کی شادی پہ بھونکتا ہے ۔
معاشرہ دوسری ،تیسری ،چوتھی شادی کو قبول نہیں کرتا۔
💯🔥🆗✍🥀.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘 ゚viral









اچھے ہمسفر کا ساتھ انسان کو مشکل حالات میں بھی تھکنے نہیں دیتا 💯♡                                             ...
29/04/2024

اچھے ہمسفر کا ساتھ انسان کو
مشکل حالات میں بھی تھکنے نہیں دیتا 💯
















مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو ہے وہ مردوں کو بھی نہیں ہے ۔ عورتوں کو اپنی مرضی سے آرام کرنے کا موق...
29/04/2024

مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو
ہے وہ مردوں کو بھی نہیں ہے ۔ عورتوں کو اپنی مرضی سے
آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے ماں باپ کے گھر جانے کیلیے
وافر ٹائم مل جاتا ہے یہ ٹینشن نہیں ہوتی پیچھے شوہر کا
کیا ہوگا اسکو کھانا کون دے گا کپڑے کون تیار کرے گا مرد
حرام رشتوں اور حرام کاریوں اور حرام جگہ پیسہ برباد
کرنے سے بچ جاتا ہے ۔۔ عورتوں کے اللہ کی طرف سے بنائی
ہوئی ساخت کے مطابق ماہانہ بھی اس کو آرام مل جاتا ہے
گھر کی کام والی بننے کی بجائے وہ گھر میں اور بھی بہت
سے کاموں اور کورسسز کی طرف توجہ دے سکتی ہے
لامحدود کام اور بچوں کو سنبھالنے کی وجہ سے جو
عورتوں کی صحت کا حال ہوتا ہے ۔۔۔ 35 سال میں ہی ختم
ہو جاتی ہیں ۔۔ نہ ظاہری حسن بچتا ہے ۔۔ نہ ہی باطنی
حسن ۔۔ موٹاپا اور دوسرے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں ۔
نماز اور دیگر عبادات یکسوئی سے نہیں کر سکتیں ۔ اپنے اللہ کو راضی کرنے کیلے وقت نہیں ملتا ۔ اور اس سب کے
پیچھے ۔۔ کیا سوچ کار فرما ہے ۔۔۔۔ ؟ شوہر صرف میرا ہو ۔۔
شوہر آپکا ہی ہوتا ہے ۔ یہ جو انسیکورٹی جو کہ ایک بیماری
بن چکی ہے ۔۔ یہ۔ چین نہیں لینے دیتی میری مرضی کے
مطابق چلے ۔۔ ہر کام مجھ سے پوچھ کر کرے ۔۔ وغیرہ
وغیرہ ۔۔۔ اور کیا آجکی عورت کے دل و دماغ میں گھومنے
والے خیالات کا اللہ کو نہیں علم تھا ۔۔ جب اللہ قرآن میں
حکم دے رہا تھا ۔۔۔ اور اللہ کے رسول اور صحابہ نے اور انکے
بعد آنے والوں نے ۔۔۔۔ بلکہ ترکی ، ایران ، عرب ممالک ۔۔ مصر ،
شام ، الجزار سب میں آج تک مرد ک ایک سے زیادہ نکاح
کرنا عام ہے یہ انکے دور کی بات بتا رہا ہوں ۔۔۔۔ آجکی عورت
جو کہ یہود و ہنود کے پروپیگنڈا کا شکار ہے ۔۔۔۔ وہ خود ہی
عورت ذات کی دشمن بنی ہوئی ہے ۔۔۔ کتنی بیچارہ کنواری
اور ، بیوہ اور طلاق یافتہ لڑکیاں ، گھروں میں بیٹھی بوڑھی
ہو رہی ہیں۔۔ لیکن اکثر عورتوں نے جو فتنہ پھیلایا ہوا ہے کہ عورت کو یہی غم بہت ہے کہ اسکا مرد کسی اور کا شریک کیوں ہے ۔ انکا دور دیکھو ۔۔ 60 فیصد دنیا میں عورتیں ہیں
اور چالیس فیصد مرد ہر گھر میں عورتوں کی تعداد دیکھ
لو ۔۔۔ اللہ کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے سے معاشرہ تباہی اور
بربادی کی طرف جا رہا ہے یہی عورت مرد کے حرام افیئرز
کا بھی رونا روتی ہے ۔ ایک سے زیادہ نکاح اللہ نے مرد کی
جسمانی ضرورت کے لیے رکھے صحابہ کے دور میں جب
صحابہ غزوات میں ، جہاد میں بڑی تعداد میں شہید ہو
جاتے تو اس وقت بھی ۔۔۔ جو بیوہ لڑکیاں ہوتیں انکی مشکل سے گھروں میں عدت پوری ہوتی ۔۔. . . . . . اور انکو دو یا تین جگہوں سے نکاح کی پیغام آجاتے آجکی عورت نے خود ہی ہر چیز کو مشکل کیا ہوا ہے ۔
مجھے نہیں معلوم کہ کس کی تحریر ہے۔💯
اگر کسی کو معلوم ہو کہ کس کی تحریر ہے تو کمینٹس میں بتا دیں میں لکھ دوں گا۔
جس نے بھی لکھا ہے، بہترین لکھا ہے۔🙂

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me ❤❤❤❤❤❤❤❤               دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَ...
25/04/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

آنکھوں والا شوہر ۔۔۔۔   🙂💯          
23/04/2024

آنکھوں والا شوہر ۔۔۔۔
🙂💯














Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me ❤❤❤❤❤❤❤❤             دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمّ...
21/04/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Lahore

Telephone

+923108924514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Husband and Wife Rights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share