Z&H Service's

Z&H Service's Z&H Service's

اہم اعلان:تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی امیدوار شارٹ لسٹ شدہ نتائج میں نااہل قرار پایا ہے اور وہ خود کو...
16/03/2026

اہم اعلان:
تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی امیدوار شارٹ لسٹ شدہ نتائج میں نااہل قرار پایا ہے اور وہ خود کو اہل سمجھتا ہے تو ایسے امیدوار آج مورخہ 16-03-2026 سے تین (3) دن کے اندر متعلقہ کنزرویٹر آف فاریسٹ کے دفتر میں نظرثانی کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ مقررہ مدت کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔
شکریہ
🔗 Website links are given below.
Link: https://gisforestry.com/pages/careers
Link: https://fw.punjab.gov.pk/notification

*گورنمنٹ آف پنجاب*مردم شماری(محکمہ) کے لیے سٹاف *Punjab Socio-Economic Registry* PSERآپ گھر بیٹھے بھی درخواست جمع کرواسک...
15/03/2026

*گورنمنٹ آف پنجاب*
مردم شماری(محکمہ) کے لیے سٹاف
*Punjab Socio-Economic Registry* PSER
آپ گھر بیٹھے بھی درخواست جمع کرواسکتے ہے۔
ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

آخری تاریخ 19 مارچ-2026
– ONLINE Registration Centre*
**
PSER Punjab Socio-Economic Registry
Govt of the Punjab

*لوکل گورنمنٹ میونسپل میں بے شمار آسامیاں*Local Govt. Development Departmentسول  ڈپلومہ ہولڈرز کے سنہری موقع-ONLINE Appl...
14/03/2026

*لوکل گورنمنٹ میونسپل میں بے شمار آسامیاں*
Local Govt. Development Department
سول ڈپلومہ ہولڈرز کے سنہری موقع-ONLINE Applications
⭐بلڈنگ انسپکٹرز
تعلیم : 3 سالہ ڈپلومہ(سول)
عمر 18-35سال
آپ گھر بیٹھے بھی درخواست جمع کرواسکتے ہے۔
ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Govt of the Punjab
Local Government of Punjab

🚨 Rescue 1122 Jobs 2026 🚨EMT RESCUE JOB-2026*Education Medical / Allied Health Diploma (Nursing, Clincal , OTT. X-Ray- T...
13/03/2026

🚨 Rescue 1122 Jobs 2026 🚨
EMT RESCUE JOB-2026
*Education Medical / Allied Health Diploma (Nursing, Clincal , OTT. X-Ray- Technician, Dialysis, Dental , Dispenser, Anesthesia, Ophthalmic, Radiology, Medical Laboratory)*
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 میں مختلف پوسٹوں پر بھرتی کا آغاز۔ اگر آپ سرکاری نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔

📌 آن لائن اپلائی کروانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
03091530864
ONLINE SERVICES ACCROS ALL PAKISTAN

’’یہ جو دہشت گردی واپس آئی ہے، اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے‘‘  وفاقی وزیر اطلاعات  تفصیلات پہلے کمنٹ میں
08/02/2026

’’یہ جو دہشت گردی واپس آئی ہے، اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے‘‘ وفاقی وزیر اطلاعات
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

ایران کے ساتھ مذاکرات کا پہلادور مثبت رہا،  اچھے نتائج آئے ہیں۔ ایران امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ اگلے ہفتے پھر مذا...
07/02/2026

ایران کے ساتھ مذاکرات کا پہلادور مثبت رہا، اچھے نتائج آئے ہیں۔ ایران امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ اگلے ہفتے پھر مذاکرات ہوں گے۔ ڈیڑھ سال پہلے کے مقابلے میں اس بار ایران کہیں زیادہ تیار ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ

خبر غم بڑے بھائی ربانی خان اور احسان خان کے والد محترم خان ضیاء جیلانی صاحب سابقہ بلاک افیسر محکمہ جنگلات  اللہ کی رضا س...
27/01/2026

خبر غم
بڑے بھائی ربانی خان اور احسان خان کے والد محترم خان ضیاء جیلانی صاحب سابقہ بلاک افیسر محکمہ جنگلات اللہ کی رضا سے انتقال فرما گئے ہیں نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد بڑے قبرستان چھانگا مانگا میں ادا کیا جائے گا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  حاجی برکت علی کمبو جن کی رہائش 32 چک میں تھی قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ...
25/01/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی برکت علی کمبو جن کی رہائش 32 چک میں تھی قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد چک نمبر 32 میں ادا کیا جائے گا

Address

Change Manga
Lahore
55200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z&H Service's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share