16/03/2026
اہم اعلان:
تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی امیدوار شارٹ لسٹ شدہ نتائج میں نااہل قرار پایا ہے اور وہ خود کو اہل سمجھتا ہے تو ایسے امیدوار آج مورخہ 16-03-2026 سے تین (3) دن کے اندر متعلقہ کنزرویٹر آف فاریسٹ کے دفتر میں نظرثانی کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ مقررہ مدت کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔
شکریہ
🔗 Website links are given below.
Link: https://gisforestry.com/pages/careers
Link: https://fw.punjab.gov.pk/notification