04/06/2025
"زندگی"
زندگی میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہیں ہزاروں معاملات ہوتی ہیں لیکن اس اونچ نیچ میں خود کو مایوس نہ کرے بلکہ خود کو حوصلا اور ہمت دیں
Someone Says
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
خود پر اور اپنی رب پر بھروسہ رکھیے
اللّٰہ ہمیشہ آپ کی ساتھ ہے
So Be Happy In Your Life