Mr.jelo

Mr.jelo Mr.

Jelo 🎭 | Social Media Agency 📲

🔥 Bringing you the best of fun & emotions 🎬
😂 Hilarious reels | 😢 Heart-touching sad songs
📝 Soulful poetry that touches the heart 💔

❤️ Laugh, Feel, Repeat 💫
📩 DM for collabs & promotions 🚀
Follow for daily

Mr.jeloجھوٹ بول کر لوگوں کا دل رکھنا نہیں آیا مجھے سچ بول کر کتنے لوگ گنوا دیے میں نے Sharjeel Brand
22/03/2025

Mr.jelo
جھوٹ بول کر لوگوں کا دل رکھنا نہیں آیا مجھے
سچ بول کر کتنے لوگ گنوا دیے میں نے Sharjeel Brand

 Sharjeel Brand
21/03/2025


Sharjeel Brand

ہم پاور پلے میں +70 اسکور کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے
21/03/2025

ہم پاور پلے میں +70 اسکور کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے



کتنے عام سے ہیں نا ہم۔۔۔�دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے۔۔۔��
19/03/2025

کتنے عام سے ہیں نا ہم۔۔۔�
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے۔۔۔��

18/03/2025


16/03/2025

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے،شاید اب بھی تیرا غم دل سے لگا رکھا ہو،ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید،اپنے خوابو...
16/03/2025

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے،
شاید اب بھی تیرا غم دل سے لگا رکھا ہو،
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید،
اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو،
میں نے مانا کہ وہ بیگانہ پیمان وفا،
کھو چکا ہے کو کسی اور کی رعنائی میں،
شاید اب لوٹ کے آئے نہ تیری محفل میں،
اور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں،
میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں،
وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ،
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغ،
مستقبل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ،
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے،
مدتیں درد کی لو کو کم نہیں کر سکتیں،
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے،
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مرسکتیں،
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر، تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے،
تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے،
اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے،
اور میں جس نے تجھے مسیحا سمجھا،
ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہہ جاؤں،
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں،
اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں،

اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیں۔مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں۔اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہے۔اس کو ...
15/03/2025

اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیں۔
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں۔
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہے۔
اس کو کھو کر میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں۔
میں تو اس واسطے چھپ ہوں کہ تماشا نہ بنے۔
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں۔
اے شمار آنکھیں اسی طرح بچھائے رکھنا۔
جانے کس وقت وہ آئے پتہ کچھ بھی نہیں۔


یہ اونچے اور انا پرست لوگ🖤کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ🥀
14/03/2025

یہ اونچے اور انا پرست لوگ🖤
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ🥀


Address

Pakistan.
Lahore
0313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.jelo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share