Sehr's Choice

Sehr's Choice All about My Choice
Quotes, Reviews, Trends, Travelling, Discussions, Memes, Food, Makeup & MyRoutine

08/05/2026
🤷🏽‍♀️
27/04/2026

🤷🏽‍♀️

20/04/2026

🌸

Cold weather , calm mindJust a peaceful winter morning 🌸
16/04/2026

Cold weather , calm mind
Just a peaceful winter morning 🌸



میرا دل، میری کہانی، میرا انداز،سب میرا ہے، کسی کا قرض نہیں
16/04/2026

میرا دل، میری کہانی، میرا انداز،
سب میرا ہے، کسی کا قرض نہیں

Too focused to care 🌸
23/03/2026

Too focused to care 🌸





عید سے پہلے عید 💖
22/03/2026

عید سے پہلے عید 💖



Eid Mubarak 🌸
21/03/2026

Eid Mubarak 🌸



17/03/2026



17/03/2026

پہلے بھی اس پر بات کی کہ پوڈ کاسٹ کا استرا چینلز کے باندروں نے اٹھا رکھا ہے۔ یہ ریحان طارق اور شیر میاں داد کی پوڈ کاسٹ کا سکرین شاٹ ہے۔ آپ کیپشن ملاحظہ کریں، یعنی اب آپ قوالیوں اور صوفی کلام میں سے جملے پکڑ پکڑ کر طنزیہ مسکراہٹ سے فنکار کو ہاتھ لہرا لہرا کر پوچھیں گے یہ کیا ہے؟ پاکستان جیسے ملک میں یہ کوئی اصلاح نہیں بلکہ سیدھی سیدھی ملائیت زدہ ہراسانی ہے اور طاقت کا اظہار ہے؛ جہاں ایک میزبان جس کے ہاتھ میں مائیک ہے وہ خود کو انصاف کا ترازو سمجھ کر بیٹھ جاتا ہے اور سامنے والے کی پوری زندگی کا فیصلہ چند منٹوں میں کر دیتا ہے۔ کسی کو بلا کر اسے ذلیل کرنا یا اس کے عقیدے پر سوال اٹھا کر اس سے زبردستی اعتراف کروانا یا ویڈیو ڈیلیٹ کروانا، وہ بھی صرف کلپ وائرل کرنے کے لئے؟ اس گھٹیا پن میں دین کی کوئی خدمت نہیں ہو رہی بلکہ یہ تو معاشرے میں مزید نفرت اور انتہا پسندی پھیلا رہا ہے۔ جب آپ کسی فنکار کو اس طرح کٹہرے میں کھڑا کرتے ہیں تو آپ دراصل اسے ایک ایسے ہجوم کے حوالے کر دیتے ہیں جو کل کو اس کی جان کے درپے بھی ہو سکتا ہے۔ یہ ایک طرح کی ڈیجیٹل بدمعاشی ہے جہاں مذہب کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ لوگ واہ واہ کریں، ویوز آئیں یا میزبان کی ریٹنگ بڑھ جائے۔ ایک فنکار جو برسوں سے کلام پڑھ رہا ہے اسے کیمرے کے سامنے اس طرح بے بس کر دینا انسانیت کے بھی خلاف ہے اور صحافتی اخلاقیات کے بھی۔ ریحان طارق صاحب خود کو مفتی اور جج دونوں سمجھنے لگے ہیں جو سراسر غلط ہے۔ اب اس تماشے پر فل سٹاپ لگنا چاہیے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehr's Choice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sehr's Choice:

Share