Ayesha PPSC Expert

Ayesha PPSC Expert All about PPSC is here... PPSC expert, Qualified & Recommend Many Times. Mission to spread PPSC | FPSC | KPSC | BPSC | SPSC Material for Aspirants.
(1)

Islamabad Police 1692+ Uniform and Non-uniform Jobs announcedہم سے تیاری کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں پہ...
25/06/2026

Islamabad Police 1692+ Uniform and Non-uniform Jobs announced
ہم سے تیاری کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں پہلے کمنٹ سے۔
(1) 20 seats of Assistant BS-15
Qualification: Graduation any subject
(2) 28 seats of UDC BS-13
Qualification: intermediate
(3) 41 seats of LDC BS-11
Qualification: matric
(4) Constable 1334 seats
Qualification: matric
(5) ASI 223 seats
Qualification: graduation any subject
(6) 9 seats of Data Entry BS-14
Qualification: bacholar degree
Last date: 08 July, 2026

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے-
اس پہ تمام پاکستان سے تمام صوبے، کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں-
For Preparation Follow: Ayesha PPSC Expert
Recommended Group: PPSC FPSC GK NTS & Educators Preparation

25/06/2026

بجٹ تیار کرنے والے ملازمین کو چھ تنخواہیں بونس میں مل گئی کیا باقی کے ملازم کام نہیں کرتے ؟

24/06/2026

You know the difference between the LOC & Working boundary ?

Repeated in PPSC

24/06/2026

Now 3 Year Old کلثوم 🥲
Who is responsible ? Parents ? Society ? State ?

24/06/2026

اس قدر عبرتناک انجام۔!
سرگودھا کا واحد جنازہ جسے کوئی اپنے قبرستان میں جگہ دینےکو تیار نہیں
سرگودھا کی بیٹی کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا کا ہی ریاشی نکلا۔ ڈی ایچ کیو سے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد جب لاش علاقہ میں پہنچی تو علاقہ مکینوں نے جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا، منور ٹاؤن کے قبرستان میں دفن کرنے کی بھی اجازت نہیں ملی، لاش کو حیدر آباد ٹاؤن لے جایا گیا وہاں بھی لوگوں نے دفنانے سے انکار کردیا۔ پورا شہر غم و غصے میں ہے، قانون آج نہ ہوتا تو دفنانے کی بجائے، لاش کو لٹکا دیا جاتا۔۔
سرگودھا کی تاریخ کا یہ واحد جنازہ ہے جسے کوئی بھی اپنے قبرستان میں جگہ دینے کو تیار نہیں، عوام جنازہ تک پڑھنے کو تیار نہیں ہے۔ ابھی تک لاش بے گور ہے۔
پتہ نہیں مٹی بھی ایسے مردود کو قبول کرے گی یا نہیں۔

ڈپٹی اکاؤنٹنٹ ہو اسسٹنٹ یا پھر جونیئر کلرک PPSC ہو FPSC ہو یا FIA  ہو اس میں کمپیوٹرز ہمیشہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے! اگر ا...
24/06/2026

ڈپٹی اکاؤنٹنٹ ہو اسسٹنٹ یا پھر جونیئر کلرک PPSC ہو FPSC ہو یا FIA ہو اس میں کمپیوٹرز ہمیشہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے! اگر اپ نے یہ کمپیوٹر کا پورشن کر لیا تو امید ہے اپ کے بہت سارے کمپیوٹر کے سوالات اسی میں کور ہو جائیں گے باقی کے سوالات واٹس ایپ چینل پر اپلوڈ کریں گے اپ فالو کر لیں پہلے کمنٹ سے۔
Credit: PPSC Punjab Public Service Commission

  The exam schedule for Assistant Registrar (BS-17) and Lady Assistant Registrar (BS-17) in the Cooperative Societies De...
24/06/2026


The exam schedule for Assistant Registrar (BS-17) and Lady Assistant Registrar (BS-17) in the Cooperative Societies Department has been announced!
Posts:
1️⃣ Lady Assistant Registrar Cooperative Societies (BS-17)
🔹 Case No. 7-RK/2025
2️⃣ Assistant Registrar Cooperative Societies (BS-17)
🔹 Case No. 8-RK/2025

24/06/2026

FPSC Result
Assistant Director ASF result Announced 24-06-2026

24/06/2026

Important Note!
اسلام آباد پولیس کی نئی بھرتی کا اشتہار آچکا ہے جس کے مطابق ٹوٹل پوسٹ 1588 جن میں 223 پوسٹ اے ایس أئی کی ہیں.

اسلام آباد پولیس میں ایک آسامی کی بنک فیس 2000 ہو گی ایک سے زائد آسامیوں پر اپلائی کیلئے الگ الگ فیس جمع کروانا ہو گی

NOTE🚨👇🏻

جن امیدوارں نے سال 2024 میں اسلام آباد پولیس میں اپلائی کیا تھا اور فزیکل ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد انٹرویو میں شامل ہوئے تھے تو پچھلی بھرتی کینسل ہو جانے کیوجہ سے اگر ان میں سے کسی کی عمر اس بھرتی کے وقت مقرر کردہ عمر سے زیادہ ہو گئی ہے تو اس کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق 1 سال 11 مہینے اور 7 دن کی اضافی عمر کی حد میں رعایت فراہم کی جائیگی۔ جو لوگ پہلی دفعہ اسلام آباد پولیس میں اپلائی کرینگے انکے لئے اشتہار پر دی گئی عمر کی حد کے علاوہ کوئی رعایت نہیں ہو گی۔

New Islamabad Police 1692+ Uniform and Non-uniform Jobs announced

(1) 20 seats of Assistant BS-15
Qualification: Graduation any subject
(2) 28 seats of UDC BS-13
Qualification: intermediate
(3) 41 seats of LDC BS-11
Qualification: matric
(4) Constable 1334 seats
Qualification: matric
(5) ASI 223 seats
Qualification: graduation any subject
(6) 9 seats of Data Entry BS-14
Qualification: bacholar degree
Last date: 08 July, 2026

اس پہ تمام پاکستان سے تمام صوبے، کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں-

Qualification: Vary from Post to Post
Last date: 08 July 2026

Apply Link
www.npftas.pk

24/06/2026

2K Challan - Islamabad Police Jobs
Student kidr jaey ?

Address

Bahria Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha PPSC Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share