07/08/2026
سیل آ جانا کامیابی نہیں… اصل کامیابی تب ہے جب وہی کسٹمر دوبارہ آپ سے آرڈر کرے۔
اس ویڈیو میں جانیں کہ Post Purchase Activities کیا ہوتی ہیں اور WhatsApp، feedback، offers اور follow-up کے ذریعے repeat orders کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔