08/11/2025
آج کی بات ۔۔۔۔
آپ بچ جائیں گے، اپنے زخموں کو سی لیں گے اور ٹھیک بھی ہو جائیں گے۔
لیکن یقین مانیے، آپ ویسے نہیں رہیں گے جیسے پہلے تھے۔
آپ کے اندر کوئی چیز ہمیشہ کے لیے بدل جائے گی۔
اور یہ بات آپ کو وہی لوگ بتائیں گے،
جنہوں نے آپ کے مشکل وقت میں آپ کو اکیلا چھوڑ دیا تھا۔