Dawood Rajput

Dawood Rajput Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawood Rajput, Digital creator, Lahore.

14/07/2026

مورخہ : 13-07-2026
شاہدرہ PP:145
ایم پی اے سونیاآشر پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب ، نے آزاد کشمیر جموں ایم ایل اے ٹکٹ ہولڈر عامر شاہ صاحب کے ویلی الیکشن کے حوالہ سے ،کوآرڈینیٹر سید حشمت شاہ صاحب کے آفس میں کارنر میٹنگ جس میں تمام کشمیری سربراہان نے شرکت کی سیدہ ریحانہ پریذیڈنٹ شاہدرہ کوارڈینیٹر۔

13/07/2026

سونیا آشر صاحبہ، پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب، نے اپنے دفتر میں پتوکی اور لاہور سے تشریف لانے والے معزز وفد کا خیرمقدم کیا۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود، انسانی حقوق کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

11/07/2026

‏مورخہ : 11-07-2026
شاہدرہ PP:145
سونیاآشر پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب نے، آزاد جموں کشمیر انتخابات امیدوار برائے ایل اے ٹکٹ ہولڈر جموں ناصر حسین ڈار صاحب اور ایم ایل اے ٹکٹ ہولڈر عامر شاہ صاحب کے الیکشن کے حوالہ سے چیئرمین کاشف صاحب،پریذیڈنٹ شاہد محمود صاحب،کوآرڈینیٹر سید حشمت شاہ صاحب اور پارٹی کی لیڈیز ورکرز کے ساتھ میٹینگ کی گئی۔

مورخہ : 10-07-2026سونیاآشر پارلیمانی سکیرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب نے سید توصیف شاہ صاحب کی خصوصی ہدایت پر میا...
11/07/2026

مورخہ : 10-07-2026
سونیاآشر پارلیمانی سکیرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب نے سید توصیف شاہ صاحب کی خصوصی ہدایت پر میاں حافظ نعمان ایم این اے NA:129 کے حلقہ میں UC:212 کے سابقہ وائس چیئرمین سرفراز مغل اور حسن آصف کمبو،اقلیتی کونسلر حنیف چارلس اور ساجد بھائی کے ساتھ کرسچن قبرستان کی چار دیواری،جنازگاہ،اور راہ داری کے کام کے لیے ایل ڈی اے کی ٹیم کے ہمراہ وزٹ کیا۔

09/07/2026

آزاد جموں کشمیر انتخابات امیدوار برائے ایل اے ٹکٹ ہولڈر جموں ناصر حسین ڈار صاحب اور ایم ایل اے ٹکٹ ہولڈر عامر شاہ صاحب کے الیکشن کے حوالہ سے ایم پی اے سیمی اللہ خان صاحب،صدرِ لاہور ایم پی اے سعدیہ تیمور صاحبہ،ایم این اے کرن ڈار صاحبہ،سونیاآشر پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب،ایم پی اے غزالی سلیم صاحب،چودھری شہباز صاحب،چیئرمین،وائس چیئرمین اور پارٹی ورکرز کے میٹینگ کی گئی۔

07/07/2026

سونیا آشر صاحبہ، پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب، نے اپنے دفتر میں لاہور اور شیخوپورہ سے تشریف لانے والے معزز وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود، انسانی حقوق کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

04/07/2026

مسلم لیگ (ن) لاہور کے مرکزی سیکرٹریٹ 180-H ماڈل ٹاؤن میں اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں خواجہ سعد رفیق ,صدر لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر،انوشہ رحمان صاحبہ،سید توصیف شاہ صاحب،مُشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک صاحب،ساجدہ فاروق تارڑ صاحبہ،پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب سونیاآشر صاحبہ،خواجہ عمران نذیر صاحب،میاں مجتبیٰ شُجاع رحمان صاحب،سمی اللہ خان صاحب، میاں حافظ نعمان صاحب، خواجہ سلمان رفیق صاحب،راشد نصر اللہ صاحب،شاشتہ پرویز صاحبہ،سعدیہ تیمور صاحبہ،کنول لیاقت صاحبہ اور دیگر ایم این ایز، ایم پی ایز اور پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔اس موقع پر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

03/07/2026

سونیاآشر پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب کی اپنی ٹیم سے ڈیپارٹمنٹ کے آفس ملاقات۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share