Zuban Zad e Aam

Zuban Zad e Aam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zuban Zad e Aam, News & Media Website, Data Gunj Bukhsh, Lahore.

27/05/2026
“ ایران کو افزودہ یورینیئم یا تو امریکا کو دینا ہوگی تاکہ وہ امریکا میں لاکر تباہ کردی جائے، یا ترجیحی طور پر ایران کے س...
26/05/2026

“ ایران کو افزودہ یورینیئم یا تو امریکا کو دینا ہوگی تاکہ وہ امریکا میں لاکر تباہ کردی جائے،
یا ترجیحی طور پر ایران کے ساتھ رابطے میں رہ کر کسی اور قابل قبول جگہ پر اٹامک انرجی کمیشن یا کسی متوازی ادارے کے ساتھ مل کر تباہ کرنا ہوگی۔ ” امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

"اس علاقے میں اتنا کاروبار تھا کہ یہاں سے گزرنا مشکل تھا، اب یہاں سارے فارغ بیٹھے ہیں، روٹی سے اوازار ہیں۔ صبح سے شام تک...
26/05/2026

"اس علاقے میں اتنا کاروبار تھا کہ یہاں سے گزرنا مشکل تھا، اب یہاں سارے فارغ بیٹھے ہیں، روٹی سے اوازار ہیں۔ صبح سے شام تک محنت کی مگر صرف 120 روپے کمائے ہیں، گھر جانے کو دل نہیں کرتا۔ گھر جاؤں گا تو میری پانچ بیٹیاں میرا انتظار کر رہی ہوں گی۔ آخر 120 روپے میں کس کس کے لیے کیا لے کر جاؤں؟ صبح سے روٹی نہیں کھائی، یا خود کھالیں یا بچوں کو کھلادیں۔ میڈم بیس بیس، 30 ہزار کے کپڑے پہن کر پھرتی ہے اسے کوئی پرواہ ہی نہیں"- شہری اپنے حالات بتاتے ہوئے رو پڑا

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Data Gunj Bukhsh
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zuban Zad e Aam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share