Voice of Haq

Voice of Haq I am creator and I upload short video on this page.

09/10/2025

ازرائیلی فورس دیکھنے کیلئے اسرائیل جانے کی کوئ ضرورت نہیں۔۔
آپ لاہور ہی میں ازرائیل نواز فورس دیکھ سکتے ہیں!
ٹی ایل پی کے ساتھیوں پر صرف اس وجہ سے ظلم کیا جا رہا ہے کہ وہ ازرائیل کے خلاف کیوں نکل رہے ہیں۔۔۔

09/10/2025

الحمدللہ💕
سرزمین انبیاء میں آج امن کا سورج طلوع ہوا🖤

03/10/2025

مشتاق احمد خان صاحب اتوار تک رہا ہوں گے۔۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
صمود فلوٹیلا کے تمام ارکان ( بشمول مشتاق احمد خان صاحب) منگل کے روز ازرائیل سے یورپ ڈی پورٹ کیے جائیں گے۔۔
ذرائع

26/09/2025

دجالی ملعون نیتن یاہو کی بکواس شروع ہوتے ہی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا حال خالی ہونا شروع ہو گیا۔
اقوام متحدہ کے اپنے بعض اہلکار بھی باہر نکل گئے۔ باقی صرف ملعون وفد موجود رہا جو ساتھ آیا تھا۔

25/09/2025

شاباش اٹلی👏
اٹلی نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی جانب جانے والی فلوٹیلا کی مدد کے لیے اپنی نیوی کا جہاز بھیج رہے ہیں۔ اس سے قبل اس فلوٹیلا کے منتظمین کا کہنا تھا کہ ان کی کشتیوں کو دھماکوں اور ڈرونز کے حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

21/09/2025

حماس نے 48 اسرائیلی یرغمالیوں کی الوداعی تصویر جاری کر دیں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share