Ukm News Memes

Ukm News Memes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ukm News Memes, Lahore.

02/08/2025
02/08/2025

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پاکستان کے نام سے شرکت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ WCL میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کے بعد، پاکستان کے نام کی ساکھ کو محفوظ رکھنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
اب کسی بھی لیگ کو بغیر اجازت "پاکستان" کا نام استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ،

02/08/2025

How did she get up there? 😳 - This video was generated with AI magic! Made for entertainment purposes, and does not represent real life events.

01/08/2025

Indian team packing their bags and knocked out out of WCL 🇮🇳🚨

Lala watching them from the balcony. The aura of Shahid Afridi 🇵🇰🥶

India shines bright at the World University Games 2025 with a total of 12 medals: 2 Gold, 5 Silver & 5 Bronze! 🌟 Kudos t...
31/07/2025

India shines bright at the World University Games 2025 with a total of 12 medals: 2 Gold, 5 Silver & 5 Bronze!

🌟 Kudos to our student-athletes for their grit and glory! 🇮🇳👏

بہت ہی نالائق ہے ہنڈا والے ۔ ڈیزائن کے تو کیا ہی کہنے 😡😡😡😡😡😡🤮🤮🤮🤮👾👾👾👾
30/07/2025

بہت ہی نالائق ہے ہنڈا والے ۔ ڈیزائن کے تو کیا ہی کہنے 😡😡😡😡😡😡🤮🤮🤮🤮👾👾👾👾

اج تک اتنا بڑا اوور نہیں دیکھا اتنے وائڈ بال پھینکی کہ پاکستان میچ ہی جیت گیا14
30/07/2025

اج تک اتنا بڑا اوور نہیں دیکھا اتنے وائڈ بال پھینکی کہ پاکستان میچ ہی جیت گیا14

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو بربادی کے دہانے پر پہنچا کر بالآخر آج ڈاکٹر مختار کے عہدے کی مدت پوری ہوگئی اور انھیں ملکی و غیر...
29/07/2025

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو بربادی کے دہانے پر پہنچا کر بالآخر آج ڈاکٹر مختار کے عہدے کی مدت پوری ہوگئی اور انھیں ملکی و غیر ملکی آقاؤں کے منت ترلے کرنے کے باوجود مزید توسیع نہیں مل سکی۔
فللہ الحمد۔
اور ہاں۔
جب وہ چیئرمین ایچ ای سی نہیں رہے، تو اب وہ اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر بھی نہیں رہ سکتے کیونکہ سپریم کورٹ نے انھیں یہ ذمہ داری بر بنائے عہدہ دی تھی اور کہا تھا کہ مستقل ریکٹر کی تعیناتی ایچ ای سی کا چیئرمین یا مستقل ممبر ریکٹر کا عہدہ سنبھالے۔ اب جب وہ چیئرمین ایچ ای سی نہیں ہیں، تو وہ اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر بھی نہیں ہیں۔
مزید یہ کہ سپریم کورٹ نے انھیں ذمہ داری دی تھی کہ یونیورسٹی کے معاملات قانون کے مطابق چلائیں لیکن انھوں نے ساڑھے سات مہینوں میں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس نہیں بلایا، باوجود اس کے کہ قانون کے مطابق تین مہینوں میں کم از کم ایک اجلاس لازمی ہے۔
نیز، سپریم کورٹ نے قرار دیا تھا کہ یونیورسٹیوں میں ایسے عہدوں پر عارضی تعیناتی 6 مہینوں سے زیادہ مدت کےلیے نہیں ہوسکتی، لیکن ڈاکٹر مختار اس عہدے پر ساڑھے آٹھ ماہ قابض رہے، یعنی ڈھائی مہینے غیر قانونی۔
Federal Secretary Education will be acting Chairperson HEC.

29/07/2025

یونیورسٹی آف کمالیہ نے تاریخ رقم کردی
پہلی بار پاکستان کی تاریخ میں 2 سو سے زائد مستحق طلبا و طالبات کو سکالرشپ پر داخلہ دیا گیا ۔۔

29/07/2025

ہا ہا ہا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ukm News Memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share