Fact News

Fact News Welcome to Fact News — your reliable source for verified, unbiased news. We cover politics, crime, health, education & more. Trusted journalism, real stories.

Subscribe now for daily updates that truly matter.

25/07/2025

25/07/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی آمد پر انتظامیہ اور طلبہ نے پرتپاک استقبال کیا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کی حکمت عملی اور کامیابی پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے کہا کہ معرکہء حق میں فتح مُبین میں عوام کی حمایت بالخصوص نوجوانوں کا کردار اہم رہا۔
کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور رہے گا۔
بلوچ عوام پاکستان سے تاریخ، مذہب، ثقافت اور روایت کے رشتوں میں جُڑی ہے۔
مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے۔
طلباء و طالبات نے آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی فتح پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا
طلباء و طالبات اور فیکلٹی ممبران نے مزید ایسے انٹرایکٹیو سیشنز کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا

25/07/2025

گزشتہ روز میٹرک کے نتائج کے اعلان کے بعد ایک نہایت افسوسناک واقعہ سامنے آیا، جہاں ایک کمسن طالبہ نے مبینہ طور پر امتحان میں ناکامی کے باعث دریائے پونچھ میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، بچی نہ صرف اپنی تعلیمی ناکامی سے دلبرداشتہ تھی بلکہ اہل خانہ کے ممکنہ ردِعمل سے بھی شدید خوفزدہ تھی۔ اس واقعہ نے معاشرے کو ایک بار پھر جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس واقعہ کی رونما ہونے پرڈپٹی کمشنر کوٹلی جناب میجر (ر) ناصر رفیق نے ایک موثر اور ہمدردانہ پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر کسی مرحلے پر تعلیمی کارکردگی تسلی بخش نہ بھی ہو تو زندگی یہیں ختم نہیں ہوتی۔ زندگی کے بے شمار شعبے ایسے ہیں جہاں انسان اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر کامیاب اور باوقار مقام حاصل کر سکتا ہے۔ والدین اور اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کی حوصلہ افزائی کریں، ان پر اعتماد رکھیں اور انہیں اس یقین کے ساتھ آگے بڑھنے دیں کہ ہر انسان کی کامیابی کا راستہ مختلف ہو سکتا ہے۔Deputy Commissiner kotli ajk

24/07/2025

❗Cambodia - Thailand 🇰🇭 🇹🇭

Cambodia has conducted multiple rocket strikes on Thailand this morning, & now reports are coming that Thailand has conducted airstrikes on 2x Cambodian military positions.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M-Allah Ditta Ditta Dirkhan, Muhammad Khalid, Sabir Ali, ...
09/07/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

M-Allah Ditta Ditta Dirkhan, Muhammad Khalid, Sabir Ali, Badar Munir, M Tariq M Tariq, Kashifkanwal Kashi, Azeeth Azeeth, سکندر حیات, Malik Awais Malik Awais, M Imran Imran Ansari, Usman Rajpoot, Sohail Jaan, Syed Nisar Ahmed, Saleem Bhatti, Raj Kumar, Malik Khurram, Daad Hussain, علامہ عمران چشتی, M Ali, Waqas Ahmad Kashi, Pravin Ojha, Muhammad Siddique, SK Sumirul, Vicky Kumar, Ali Dashan Dashan, Bashir Bhatti, دشت مسافر, M Anwar, Abdullha Bhai, Sikandar Ali, Adnan Ali Adnan Ali, Imran Malik, Aman Pasha, Rana Ham, Badmash Ahir, Miťhűň Ŕøý, M Ramzan Jani, রাব্বি জোদ্দার, Bharti Suman, Mdk Khalid Khan, Ameer Hamza Khokhr, M Nisar, Awais Ali Awais Ali, LX Monif YT, Majid Junejo, Hamza Malik, Wajid Khan, Abu Bakar, Gahi Gaho, Muneer A Muneer A

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khizar Hayat Khan, Ikram Ullah, Asad Vigo, Asfandyar Dewa...
02/07/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khizar Hayat Khan, Ikram Ullah, Asad Vigo, Asfandyar Dewan, Zaka Ullah Chapri, Saqib Khan, Nitish Kumar, Azadar Hussain Hussain, Jatoi Khan, محمد ابراش, Ibrahim Khan, Firada Basumatary, Amar Java, Sajid Ali, Muneer Lori, M Imran, Pagal Khan Pagal, Kalpnath Chauhan, Ameer Ali, Arshid Khan, Nazeer Ahmed, Ramesh Kumar, Rehman Ali, Zubair Jutt, Md Shahnawaj, Muhammad Imran, Bilal iqbal󱢏 Irfan Niazi, Tarkeshwar Kumar Yadav, Mohammad Chand, Noraiz King, Saad Saad, Malik Gulsher, Zuhan Raja, M Umair, Oyy Zoya, Mohammad Hanif Chandio, Rana Abdullah, Aman Aman, Ramzan Saith, Ahsan Ali, Fazal Khan, Abubakar Siddiq, Azizullahmirbahar Mirbahar, Dongliing An, Hakim Ali, Habib Ullah, Zeeshan Shani, Meer Baloch, Malik Awais Bdla

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جو یکم جولائی سے آئندہ پندرہ روز کے لیے نافذ ا...
01/07/2025

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جو یکم جولائی سے آئندہ پندرہ روز کے لیے نافذ العمل ہوگا۔

صرف دو ہفتے قبل، 16 جون 2025 کو، پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔

ادھر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز معمولی کمی دیکھی گئی، جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور اگست میں ممکنہ طور پر OPEC+ کی جانب سے پیداوار میں اضافے کی قیاس آرائیاں بتائی جا رہی ہیں۔ برینٹ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں مارچ 2023 کے بعد سب سے بڑی ہفتہ وار کمی ریکارڈ کی گئی۔

ایندھن کی قیمتوں میں یہ تازہ اضافہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گھریلو صارفین کے لیے فکسڈ گیس چارجز میں 50 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے، جو یکم جولائی سے مالی سال 2025-26 کے لیے نافذ العمل ہوگا۔

App link is in comment وزیراعظم محمد شہباز شریف نے "اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ" کے نام سے پاور اسمارٹ موبائل ایپ کی افتتاحی ت...
30/06/2025

App link is in comment

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے "اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ" کے نام سے پاور اسمارٹ موبائل ایپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلوں میں شامل ٹی وی فیس کو ختم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بجلی صارفین کے حقوق کا بھرپور تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

Address

Lahore
3000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fact News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share