ATJ Pakistan

ATJ Pakistan Har Roz Ki Aham Khabar, Tezi Se, Baghair Kisi Hawa Ke. Siyasi, Samaji, Aur Waqti Updates, Sab Kuch Ek

04/01/2026

ایک خاتون ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ میں 18 گریڈ کی آفیسر تھی جبکہ اس کا شوہر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں معمولی کلرک تھا۔ خاتون شوہر پر اپنے عہدے کا رعب ڈالتی اور کلرک ہونے کا طعنہ دیتی۔ خاتون نے GP فنڈ سے نئی گاڑی خرید لی مگر شوہر کو ہاتھ تک نہ لگانے دیتی۔ ایک دن شوہر کی بائیک خرا ہو گئی تو وہ گاڑی میں آفس چلا گیا۔ جب واپس آیا تو مغرور بیوی نے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ طلاق کے بعد بیوی تو خوش ہوئی مگر شوہر صدمے میں چلا گیا۔ جب صدمے سے باہر آیا تو کلرک کی نوکری چھوڑ دی اور اپنا 5 مرلہ پلاٹ فروخت کر کے ذبح شدہ جانوروں کے چمڑے۔.See more

میں نے اپنے والدین کے دباؤ میں شادی کی اور یہ وٹہ سٹہ کی شادی تھی ، جس پر افسوس ہے اس رشتے میں جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس ک...
04/01/2026

میں نے اپنے والدین کے دباؤ میں شادی کی اور یہ وٹہ سٹہ کی شادی تھی ، جس پر افسوس ہے اس رشتے میں جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس کے بعد میں نے خلع لینے کا فیصلہ کیا“

رابی پیرزادہ پہلی مرتبہ شوہر سے علیحدگی پر کھل کر بول پڑیں

عمیری کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
04/01/2026

عمیری کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

وینزویلا میں امریکی کارروائی پر عالمی رد عملوینزویلا کے پڑوسیوں اور صدر نکولاس مادورو کے اتحادیوں نے وینزویلا پر بڑے پیم...
04/01/2026

وینزویلا میں امریکی کارروائی پر عالمی رد عمل

وینزویلا کے پڑوسیوں اور صدر نکولاس مادورو کے اتحادیوں نے وینزویلا پر بڑے پیمانے پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے، جبکہ اسپین نے پرامن حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

امریکہ کی جانب سے وینزویلا میں فوجی کارروائی اور اس کے صدر نکولاس مادورو کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کرنے کی خبروں کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے قبل کہا تھا کہ امریکی افواج نے مادورو کو گرفتار کر لیا ہے اور انہیں اور ان کی اہلیہ کو ملک سے باہر منتقل کر دیا ہے۔

وینزویلا کی حکومت نے اسے واشنگٹن کی جانب سے ’’انتہائی سنگین فوجی جارحیت‘‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی اور ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی۔

04/01/2026

‏عمیری کا دوران جنگ "O ...yes.. baby" کہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اس کے پاس انگلش فلمیں دیکھنے کے لیئے paisa ضرور تھا۔

‏ 7 منٹ  اور 11 سینکڈ کی پوری ویڈیو دیکھنے کے بعد میں نے یہ محسوس کیا کہ عمیری ایک ہیرو ہے جسنے معاشرے میں پستی ہوئی اور...
04/01/2026

‏ 7 منٹ اور 11 سینکڈ کی پوری ویڈیو دیکھنے کے بعد میں نے یہ محسوس کیا کہ عمیری ایک ہیرو ہے جسنے معاشرے میں پستی ہوئی اور مرجھاتی ہوئی ایک خوبصورتی کو نکھارا ہے اور ایک سہارا دیا اور عورت کو حقیقی معنوں میں اس لذت سے روشناس کرایا جسکے لیے نہ جانے کتنے برسوں وہ بیچاری تڑپتی رہی
عورت نے جو کیا ٹھیک کیا۔ جب بھائی کسی بھی للو کے ساتھ بیاہ دیں گے تو بہن کا یہی کرنا بنتا ہے ۔ اور عمیری نے بھی مرد ہونے کا پورا ثبوت دیا

04/01/2026

کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں گیس کی فراہمی 4 جنوری صبح 8 بجے سے 5 جنوری صبح 8 بجے تک معطل رہے گی۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق سسٹم میں گیس کی شدید کمی اور لائن پیک میں کم دباؤ کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس دوران تمام صنعتی یونٹس اور پاور جنریشن پلانٹس کو بھی گیس فراہم نہیں کی جائے گی۔ تاہم گھریلو صارفین کے لئے گیس کی فراہمی معمول کے مطابق جاری رہے گی. ترجمان نے عوام سے تعاون کی درخواست کی ہے اور یقین دہانی کروائی ہے کہ صورتحال معمول پر آتے ہی فراہمی بحال کر دی جائے گی۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATJ Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share