Reality with Huma

Reality with Huma تازہ ترین خبریں، بے باک تجزیے، اور وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ سچ، صرف سچ!"

03/06/2025

Real time travler travler

Kindly report this account its fake عائشہ پرنسس
03/06/2025

Kindly report this account its fake عائشہ پرنسس

02/06/2025

Adamkhor khandan

01/06/2025

ایک وقت میں ایک لڑکے سے دو دو لڑکیوں کی شادی لڑکے نے ایسا کونسا دم درود کیا کے دونو helloں لڑکیاں بھاگے چلی آئی

31/05/2025

ارشد ندیم نے ایک بار پھر پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
پاکستان کے معروف ایتھلیٹ ارشد ندیم نے 31 مئی 2025 کو جنوبی کوریا کے شہر گومی میں منعقدہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مردوں کے جیولن تھرو مقابلے میں 86.40 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کی۔ یہ پاکستان کی اس ایونٹ میں 50 سال بعد پہلی گولڈ میڈل فتح ہے، آخری بار 1973 میں اللہ داد نے جیولن تھرو میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔

28/05/2025

27/05/2025

Cyber attack in pakistan

27/05/2025

پہلی پرواز کے روانہ ہونے کے بعد، طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی اور وہ واپس ایئرپورٹ لوٹ آیا۔ مرمت کے بعد جب طیارہ دوبارہ روانہ ہوا، تو ایک بار پھر تکنیکی مسئلہ پیش آیا اور طیارہ دوبارہ واپس آ گیا دوسری واپسی کے بعد، پائلٹ نے اعلان کیا: "میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ جہاز عامر قذافی کے بغیر نہیں اُڑے گا" ۔ اس اعلان کے بعد عامر کو فوری طور پر کلیئر کیا گیا اور آخرکار طیارہ عامر کے ساتھ اپنی منزل کی جانب روانہ ہوا ۔

26/05/2025

پاکستان میں حالیہ دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے عوام اور میڈیا میں شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ یہ ویڈیو ایک ڈاکٹر سے متعلق ہے جو "روحانی" یا "متبادل" طریقۂ علاج کے دعوے کے تحت خواتین کا علاج کرتے ہوئے "زبان سے زبان لگا کر توانائی منتقل کرنے" کا دعویٰ کرتا ہے۔

24/05/2025

کیا آپ کو یاد ہے وہ ہنسی سے بھرپور لمحات جب چارلی ماموں اپنی منفرد حرکات سے سب کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دیتے تھے؟
"عینک والا جن" کا یہ دلچسپ کردار نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں کا بھی پسندیدہ بن گیا تھا۔
آج ہم آپ کو لے جا رہے ہیں ماضی کی ایک خوبصورت جھلک کی طرف، جہاں چارلی ماموں اپنی خاص چالاکیوں، دلچسپ انداز اور بے مثال مزاح کے ساتھ سب کو محظوظ کرتے تھے۔

ویڈیو دیکھیں، لطف اٹھائیں، اور کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کا پسندیدہ مکالمہ کون سا تھا!
#یادیں #پاکستانیڈرامہ #نوستالجیا

21/05/2025

ایک شخص جس نے بچپن میں قتل کیا، 25 سال جیل میں گزارے۔ جب پھانسی کا وقت آیا، لیور کھینچنے سے چند سیکنڈ پہلے مدعی نے معاف کر دیا۔ ایک ایسا لمحہ جب موت یقینی تھی، مگر قسمت نے نئی زندگی دے دی۔ یہ کہانی ہے سزا، انتظار، توبہ اور معافی کی۔ #

19/05/2025

Address

Iqbal Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reality with Huma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share