UHA Podcast

UHA Podcast Lets Discuss Different topics

ایسی پوسٹ لگاتے وقت کمنٹ سیکشن کھلا رکھا کریں تا کہ  آپکو خراج تحسین بھی ملے
08/07/2025

ایسی پوسٹ لگاتے وقت کمنٹ سیکشن کھلا رکھا کریں تا کہ آپکو خراج تحسین بھی ملے

07/07/2025

رجب بٹ تیری جد تے ل ع ن ت 🖐🏻😡

قلعہ کا رئیس اعظم ’’مرحب‘‘ خودبڑے طنطنہ کے ساتھ نکلا۔ سر پر یمنی زرد رنگ کا ڈھاٹا باندھے ہوئے اور اس کے اوپر پتھر کا خود...
19/06/2025

قلعہ کا رئیس اعظم ’’مرحب‘‘ خودبڑے طنطنہ کے ساتھ نکلا۔ سر پر یمنی زرد رنگ کا ڈھاٹا باندھے ہوئے اور اس کے اوپر پتھر کا خود پہنے ہوئے رجز کا یہ شعر پڑھتے ہوئے حملہ کے لئے آگے بڑھا کہ ؎ ؎

قَدْ عَلِمَتْ خَیْبَرُ اَنِّیْ مُرَحَّبٗ

شَاکِیْ السَّلَاحِ بَطَلٌ مُّجَرَّبٗ

خیبر خوب جانتا ہے کہ میں ’’مرحب ‘‘ہوں ، اسلحہ پوش ہوں ، بہت ہی بہادر اور تجربہ کار ہوں ۔

حضرت علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اس کے جواب میں رجز کا یہ شعر پڑھا ؎

اَنَا الَّذِیْ سَمَّتْنِیْ اُمِّیْ حَیْدَرَہٗ

کَلَیْثِ غَابَاتٍ کَرِیْہِ الْمَنْظَرَہٗ

میں وہ ہوں کہ میری ماں نے میرا نام حیدر(شیر) رکھا ہے۔ میں کچھار کے شیر کی طرح ہیبت ناک ہوں۔ مرحب نے بڑے طمطراق کے ساتھ آگے بڑھ کر حضرت شیرخدا پر اپنی تلوار سے وار کیا مگر آپ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے ایسا پینترا بدلا کہ مرحب کا وار خالی گیا۔ پھر آپ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے بڑھ کر اس کے سر پر اس زور کی تلوار ماری کہ ایک ہی ضرب سے خود کٹا، مغفرکٹا اور ذوالفقار حیدری سر کو کاٹتی ہوئی دانتوں تک اتر آئی اور تلوار کی مار کا تڑاکہ فوج تک پہنچا اور مرحب زمین پر گر کر ڈھیر ہوگیا۔
#ایران

29/05/2025

الله أكبر الله أكبر لا اله الاالله الله أكبر الله أكبر و لله الحمد
یکم ذوالحج سے 13 ذوالحج تک یہ کلمات کثرت سے پڑہیں۔

ایمان ہو تو ایسا ۔۔۔اللہ سے تعلق ہو تو ایسا ۔۔دنیا والے ٹھکرا دیں اور وہ رب تھام لے ۔۔دنیا والے حقیر سمجھیں اور اللہ کری...
28/05/2025

ایمان ہو تو ایسا ۔۔۔
اللہ سے تعلق ہو تو ایسا ۔۔
دنیا والے ٹھکرا دیں اور وہ رب تھام لے ۔۔
دنیا والے حقیر سمجھیں اور اللہ کریم کے ہاں بہت اہم اتنا اہم کہ اسکے بغیر جہاز پرواز سے انکار کر دے ۔
اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ : جس نے تقوی اختیار کیا میں اس کے لئیے رستے بناتا ہوں ۔۔
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ♥️

20/05/2025

کوئی چائنہ کا اور کوئی ترکی شکریہ ادا کر رہا ہے
اس رب کا تذکرہ بھی نہیں کر رہا جس نے ہمیں اس معرکے میں فتح اور عزت بخشی

20/05/2025

Address

Johar Town Lahore
Lahore
54782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UHA Podcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category