Swat Times

Swat Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Times, Digital creator, Lahore.

اگر آپ سوات میں رہتے ہیں تو کیا آپ اس جگہ کو پہچانتے ہیں؟ کمنٹ میں اپنا جواب بتائیں۔
26/02/2026

اگر آپ سوات میں رہتے ہیں تو کیا آپ اس جگہ کو پہچانتے ہیں؟ کمنٹ میں اپنا جواب بتائیں۔

22/02/2026
16/02/2026

مٹہ کے علاقائی کالج میں طلبا تصادم، متعدد طلبا زخمی

18/01/2026

سوات کے سرکاری ہسپتال مسلسل بند ہیں۔
وجہ؟ ایم ٹی آئی کے خلاف ہڑتال۔
مگر سوال یہ ہے کہ
قصور کس کا ہے؟
وہ غریب مریض جو دور دراز علاقوں سے علاج کی امید لے کر آئے؟
وہ ماں جو اپنے بیمار بچے کو اٹھائے ہسپتال کے دروازے پر کھڑی ہے؟
وہ بوڑھا جو دوا کے بغیر سانس لینے سے بھی قاصر ہے؟
حکومتی پالیسیاں ہوں یا ڈاکٹروں کے مطالبات —
مریض کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
اسے سیاست نہیں چاہیے،
اسے احتجاج نہیں سمجھ آتا،
اسے صرف علاج چاہیے،
صرف زندگی چاہیے۔
آج سوات میں مریض رُل رہے ہیں،
غریب در بدر ہو رہے ہیں،
اور پوچھنے والا کوئی نہیں۔
خدارا!
ان بے آواز لوگوں پر رحم کریں۔
ہسپتال احتجاج کی جگہ نہیں،
یہ زندگی بچانے کی جگہ ہیں۔
ایم ٹی آئی ہو یا کوئی اور نظام —
فیصلے اپنی جگہ،
مگر مریض کو سزا نہ دیں۔




ضلع سوات کے رش/ٹریفک میں پھنس کر انسان سوچتا رہتا ہے کہ جس خوبصورتی کا سنا تھا، وہ کہاں ہے؟ کب شروع ہوں گے وہ نظارے؟ ٹری...
30/07/2025

ضلع سوات کے رش/ٹریفک میں پھنس کر انسان سوچتا رہتا ہے کہ جس خوبصورتی کا سنا تھا، وہ کہاں ہے؟ کب شروع ہوں گے وہ نظارے؟ ٹریفک، گرمی اور عوام کا جم غفیر، کوئی گاؤں ہو یا مینگورہ شہر ہو، ہر طرف انسانوں اور کنکریٹ/سیمنٹ کا جنگل۔ گلیوں سے تنگ روڈ اور ٹریفک کے قوانین کی دھجیاں آسمانوں پر۔

Address

Lahore
19920

Telephone

+923332005255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share