Deen ki Baat

Deen ki Baat hey The Bravest heart is the one that stays close to 'ALLAH'

14/06/2025

13/06/2025

ﺍﭘﻨـﮯ ﺭﺏ ﮐـﮯ ﺁﮔـﮯ ﺳﭽـﮯ ﺩﻝ ﺳـﮯ ﺍﭘﻨـﯽ ﮐﻤـﺰﻭﺭﯾﺎﮞ ﺑﯿﺎﻥ ﮐـﺮ ﺩﯾﺎ ﮐـﺮﻭ🍁
ﻭﮦ ﺍﻧﮩﯿـﮟ ﺗﻤـﮩﺎﺭﯼ ﻗـﻮﺗﻮﮞ ﻣﯿـﮟ ﺗﺒـﺪﯾﻞ ﮐـﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﺑﯿﺸـﮏ ﻭﮦ ﮨﺮ ﭼﯿـﺰ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨـﮯ اللــہ سے مانگتـے رہنا چاہئیـے

12/06/2025

*نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:*
”نماز بغیر *وضو* کے قبول نہیں کی جاتی ۲؎ اور نہ صدقہ *حرام مال* سے قبول کیا جاتا ہے“۔
*Sunan Tirmizi #1*

12/06/2025

اے زمینوں اور آسمانوں کے رب! ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرمادے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

12/06/2025

*`اگر آپ کے پاس پوری دنیا ہے ، لیکن اللہ تعالیٰ آپ سے ناراض ہے تو آپ کے پاس کچھ نہیں ہے`*

`اور اگر آپ اکیلے ہیں کوئی آپ کے ساتھ نہیں ہے لیکن اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہے تو آپ کے پاس سب کچھ ہے`

*اور اللہ تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے* ❤‍🩹 🌸

22/05/2025

جو کرائے کے مکان میں ہیں یا قرض تلے دبے ہیں، وہ آج کل سخت پریشان ہیں۔ اللہ ان کی غیبی مدد کرے اور آسانیاں عطا فرمائے 🤲۔

21/05/2025

"نماز سے جڑ جاؤ، کیونکہ کامیابی اسی سے جڑی ہے!"🥰

21/05/2025

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے ان لوگوں کا پیسہ ادا کیجئے جن کو آپ نے بکرا بنایا ہوا ہے۔ کیوں کے ان کو بھی بکرا خریدنا ہے ۔

18/05/2025

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share