میری حیات

میری حیات میری حیات قید ہے
کسی کی اک نگاہ میں �

تمہارے ہاتھ کتنے پیارے ہیں۔۔۔!!تم تعویز کیوں نہی لکھتی۔۔!!🖤
02/09/2024

تمہارے ہاتھ کتنے پیارے ہیں۔۔۔!!
تم تعویز کیوں نہی لکھتی۔۔!!🖤

نہیں مانتا میں تیرے پاؤں کی موچ کوعشق سچا ھے تو لنگڑاتی ھوئی آ..🖤
01/08/2024

نہیں مانتا میں تیرے پاؤں کی موچ کو
عشق سچا ھے تو لنگڑاتی ھوئی آ..🖤

  enjoying Islo's bright sunny day 🌞♥️
02/03/2024

enjoying Islo's bright sunny day 🌞♥️

اچھا ہوا کہ مومنین کی انگریزی کمزور ہے ورنہ اس لڑکے کا سر ٹوپی سمیت غائب ہوتا.
01/03/2024

اچھا ہوا کہ مومنین کی انگریزی کمزور ہے ورنہ اس لڑکے کا سر ٹوپی سمیت غائب ہوتا.

‏مجھ پہ مت چھوڑ پھر بعد میں پچھتائے گافیصلے ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں اکثر مجھ سے ❤
29/02/2024

‏مجھ پہ مت چھوڑ پھر بعد میں پچھتائے گا
فیصلے ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں اکثر مجھ سے ❤

Need Caption 🙈
28/02/2024

Need Caption 🙈

ابھی تو اور بھی الفت کے مراحل ہیں جاناںابھی تو میں نے فقط __ ہونٹ ہی لگائے ہیں🙈😋
24/01/2024

ابھی تو اور بھی الفت کے مراحل ہیں جاناں
ابھی تو میں نے فقط __ ہونٹ ہی لگائے ہیں🙈😋

کچھ اور کھل رہی ہیں حدیں کائنات کیانگڑائی لے رہے ہیں وہ اس اہتمام سے ❤️🔥
23/01/2024

کچھ اور کھل رہی ہیں حدیں کائنات کی
انگڑائی لے رہے ہیں وہ اس اہتمام سے ❤️🔥

عداوتیں ہی میرے اردگرد رہتی ہیںوجہ یہی ہے میرے بدتمیز لہجے کی!
23/01/2024

عداوتیں ہی میرے اردگرد رہتی ہیں
وجہ یہی ہے میرے بدتمیز لہجے کی!

21/01/2024

کِیوں نہ بے فِکر ہو کَر سویا جاۓ
اَب بَچا ہی کِیا ہے جِسے کھویا جاۓ💔

‏مجھ سے نہ دل لگائیے گا..!!!میں دل توڑنے کا ہنر رکھتا ہوں...!!!!
18/01/2024

‏مجھ سے نہ دل لگائیے گا..!!!
میں دل توڑنے کا ہنر رکھتا ہوں...!!!!

یوں دیجیئے فریبِ محبت کہ عمر بھرمَیں زندگی کو یاد کروں زندگی مجھے !!
18/01/2024

یوں دیجیئے فریبِ محبت کہ عمر بھر
مَیں زندگی کو یاد کروں زندگی مجھے !!

Address

Lahore
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میری حیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share