ABC News Chanel

  • Home
  • ABC News Chanel

ABC News Chanel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ABC News Chanel, TV Channel, Plot #02 Fiazi Street 21 KM Feroz Pur Road, .

news newslive breakingnews,Headlines latestnews
ABC News is Pakistan's Number One news channel, catering to a diverse audience with the latest updates on local and global political developments, sports, business, and entertainment.

09/06/2025
09/06/2025

ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
The Evolution of : A Legacy of Engineering Excellence
Introduction
Bayerische Motoren Werke AG, commonly known as BMW, is a renowned German automobile and motorcycle manufacturer celebrated for its performance-oriented vehicles and cutting-edge technology. Founded in 1916, BMW has become synonymous with luxury, innovation, and driving pleasure. This article explores the history, evolution, and impact of BMW on the automotive landscape.
History and Foundation
BMW was established in Munich, Germany, originally as a manufacturer of aircraft engines during World War I. The company's first product was the BMW IIIa aircraft engine, which gained acclaim for its performance and reliability. However, the end of the war in 1918 led to a ban on aircraft engine production in Germany, prompting BMW to diversify its offerings.— bersama Tasty Besty Food 1M.
In 1923, BMW shifted its focus to motorcycles, launching the R32, which featured a revolutionary flat-twin engine and shaft drive. This motorcycle laid the foundation for BMW's reputation in the two-wheeled segment, eventually leading to several racing successes in the years that followed.
The Automotive Era
BMW entered the automotive market in 1928 with the acquisition of the Fahrzeugfabrik Eisenach. The first BMW car was the BMW 3/15, based on the Austin Seven. The introduction of the BMW 328 in the 1930s marked a turning point for the company, establishing it as a manufacturer of high-performance sports cars. The 328 gained recognition in motorsports, winning the Mille Miglia in 1940.
However, World War II led to significant challenges for BMW. The company was forced to redirect its production to support the German war effort, resulting in severe damage to its factories and infrastructure. After the war, BMW faced the daunting task of rebuilding and redefining its identity.
Post-War Recovery and Growth
In the post-war years, BMW focused on producing See less

ڈاکٹر کی غفلت پر ایک 22 سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہر گیا ۔ورثہ کا بیان ۔*کروڑ لعل عیسن: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر...
09/06/2025

ڈاکٹر کی غفلت پر ایک 22 سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہر گیا ۔ورثہ کا بیان ۔
*کروڑ لعل عیسن: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرز اور عملہ کی مبینہ غفلت و لاپرواہی، بروقت طبی امداد فراہم نہ کرنے پر 22 سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا*

رات گئے لواحقین کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں احتجاج، لواحقین کے مطابق موجودہ ڈاکٹر نے لاپرواہی کا مظاہرہ کیا اور سویپر نے انجکشن لگایا۔

جبکہ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کو پہلے ہسپتال لایا گیا ہم نے ٹریٹمنٹ کی اور یہ واپس گھر لے گئے وہاں جاکر نوجوان کی طبیعت بگڑ گئی۔

نوجوان کے ورثاء کا کہنا تھا کہ ہسپتال عملہ اور ڈاکٹرز غفلت و لاپرواہی کرکے قیمتی جانوں کیساتھ کھیل رہے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں۔

واضح رہے کہ اسی ہسپتال میں کچھ روز قبل نومولود کی موت کا بھی واقعہ ڈاکٹرز کی غفلت و لاپرواہی کے باعث پیش آیا ہے، جس پر ایم ایس ٹی ایچ کیو نے فوری کاروائی کی تھی اور عملہ اور ڈاکٹر کو معطل کردیا تھا۔ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

05/06/2025

فیصل آباد میں خواتین سمیت ڈکیت گینگ کو عوام نے پکڑلیا؛ جعلی اسلحہ کی مدد سے لوٹنے کی کوشش اب منتیں ترلے جاری اللہ معاف کرے 😭

03/06/2025

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بغدادالجدید کیمپس کے فیکلٹی آف آرٹس کے آڈیٹوریم میں لگی آگ نے سارا آڈیٹوریم جلا کر راکھ کر دیا ۔
ریسکیو1122 کے مطابق آگ اے سی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ۔

03/06/2025

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے فیکلٹی آف ارٹس کے آڈیٹوریم میں آگ لگ گئی۔ الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

30/05/2025

حویلی لکھا ملتان ٹائم۔ مان کوچ بندے مار ٹائم کوآج پھرحادثہ۔
امروکا کےقریب نہرفورڈ واہ میں گرتے گرتے بچ گئی۔
اللہ کاکرم ہواکہ نقصان سے بچت ہوگئی۔

29/05/2025

تیل کی قیمت 70 روپے فی لیٹر تک کم کی جائے جس سے مہنگائی میں خاطرخواہ کمی ہوگی اور عوام کو فوری ریلیف ملے گا۔ اس اقدام سے حکومت کو بھی کوئی نقصان نہیں ہو گا۔

25/05/2025

میاں چنوں کے نواحی علاقہ کرامت موڑ کے قریب الفاسیڈ زرعی فیکٹری میں بوقت 7/20بجے شام نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک اگ بھڑک اٹھی جس پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا ہے فائر برگیڈ 1122 تاحال نہ پہنچی ہے نقصان کا تخمینہ کا تاحال نہ لگایا جا سکا ہے مقامی پولیس موقع پر موجود ہے نیز کل 3/00 بجے دن بھی اسی فیکٹری میں اگ لگی تھی جس کی بذریعہ فائر برگیڈ اگ بجھائی گئی تھی

25/05/2025

لاہور: بہاولنگر کے افسران پر 3 ارب 16 کروڑ سے زائد کے ریکارڈ چھپانے کی آڈٹ رپورٹ پیش
دیکھ لو بہاولنگر پہلے نمبر پر کیوں آتا ہے

والدین اٹھارہ سال گھر میں پال کر اس کے ناز نخرے، ہر فرمائش پوری کرتے ہیں۔ خود پرانے چپل اور پرانے کپڑے پہن کر اولاد کی ض...
25/05/2025

والدین اٹھارہ سال گھر میں پال کر اس کے ناز نخرے، ہر فرمائش پوری کرتے ہیں۔ خود پرانے چپل اور پرانے کپڑے پہن کر اولاد کی ضرورت پوری کرتے ہیں۔ باپ سارا دن دھوپ میں جلتا ہے یا کسی ادارے میں افسروں کی ڈانٹ ڈپٹ سہتا ہے۔ ماں فجر کے وقت اٹھ کر ناشتے سمیت ہر چیز وقت پر حاضر کرتی ہے۔ دوپہر کو اسکول سے لوٹنے پر آپ کے پلنگ پر بیٹھنے سے پہلے کھانا پیش کرتی ہے۔ اور وہ اولاد کورٹ کے کٹہرے میں کھڑی ہو کر کہے کہ مجھے ان ماں باپ سے جان کا خطرہ ہے، تو ایسی اولاد پر ہزار لعنت ہے۔ لعنت ہے۔

Address

Plot #02 Fiazi Street 21 KM Feroz Pur Road

Telephone

+923026910390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABC News Chanel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share