Khatm-e-Nubuwwat Journalists Forum

Khatm-e-Nubuwwat Journalists Forum ختم نبوت کے عظیم عقیدہ کی تبلیغ ، ترویج ، اشاعت ، حفاظت اور منکرین ختم نبوت کا تعاقب

ختم نبوت جرنلسٹس فورم ، پاکستان کی جانب سے  شہید ناموس رسالت غازی علم دین شہید رحمہ  کے یوم شہادت پر خراج عقیدت ، ناموس ...
01/11/2025

ختم نبوت جرنلسٹس فورم ، پاکستان کی جانب سے شہید ناموس رسالت غازی علم دین شہید رحمہ کے یوم شہادت پر خراج عقیدت ، ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کے لئے دی جانے والی عظیم قربانی کو سلام۔
https://www.facebook.com/knjfpakistan/

17/09/2025

پریس کلب مانگا (ضلع لاہور) کے صحافیوں کی ختم نبوت جرنلسٹس فورم میں شمولیت
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئےصحافیوں اور میڈیا کارکنان کا غیر سیاسی متحدہ پلیٹ فورم
ختم نبوت جرنلسٹس فورم پاکستان
KNJF PAKISTAN
https://www.facebook.com/knjfpakistan/

FB.com/knjfpakistan
09/09/2025

FB.com/knjfpakistan

پریس ریلیز بابت : سات ستمبر یوم تحفظ ختم نبوتشائع کردہ: ختم نبوت جرنلسٹس فورم پاکستان
07/09/2025

پریس ریلیز بابت : سات ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت
شائع کردہ: ختم نبوت جرنلسٹس فورم پاکستان

ڈاکٹر حسن رانا کا صحافیوں سے خطاب — تحفظ ختم نبوت ،میڈیا کا کردار اور صحافیوں کی ذمہ داریوں  کے عنوان پر گفتگوجوہرآباد، ...
29/08/2025

ڈاکٹر حسن رانا کا صحافیوں سے خطاب — تحفظ ختم نبوت ،میڈیا کا کردار اور صحافیوں کی ذمہ داریوں کے عنوان پر گفتگو

جوہرآباد، ضلع خوشاب:
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت جوہرآباد کے زیرِ اہتمام جوہرآباد میں ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد کے ممبران اور صحافیوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ میں کے ٹی وی کے سینئر اینکر پرسن و صدر ختم نبوت جرنلسٹس فورم پاکستان ڈاکٹر حسن رانا صاحب خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ:

"ختم نبوت کے پیغام کی ترویج اور شعور بیدار کرنے میں میڈیا کا کردار نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ صحافیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام تک درست اور مستند معلومات پہنچائیں اور عقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی آواز مؤثر انداز میں بلند کریں۔"

میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد سے تعلق رکھنے والے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے سینئر صحافیوں عبدالواہب چغتائی،ممتاز جاوید ،آصف اقبال للہ ،عبدالجبار شاکر ،بابر مرتضیٰ،یوسف بھٹی اور محمد اشرف نے شرکت کی۔

میٹنگ کے اختتام پر ضلعی مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خوشاب مولانا محمد ساجد نے جوہر آباد میں 24 ستمبر کو منقعد کی جانے والی آل پارٹیز ختم نبوت کانفرنس کی تفصیلات سے شرکاء کو آگاہ کیا۔

میٹنگ کے آخر پر رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، جوہر آباد مفتی حسین احمد نے ڈاکٹر حسن رانا سمیت تمام معزز صحافیوں اور شرکاء کو اس اہم میٹنگ میں شرکت پر شکریہ ادا کیا

Address

Address: Mumtaz Laaj, Office #1, Bus Stop Diyal House, Near Lahore Medical & Dental College, Main Canal Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khatm-e-Nubuwwat Journalists Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share