09/05/2026
ہمارے میڈیا بڑے بڑے چوروں ڈاکوں کی رکھیل بن چکا اس سے مناسب چھترول اور نہیں ہو سکتی تھی
"اپنے الفاظ کا چناو تو صحیح کر لیں ، محنت کش کے بچے نے ٹاپ کر لیا بھی لکھ سکتے تھے "چوروں کے بچے حکومت کر رہے " ایسا لکھ سکتے ہیں؟"سائرہ بانو
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔