
27/04/2025
گاؤں میاں چنوں کا وزٹ میاں چنو چک نمبر 78/R فوجی والا جہاں وزٹ کیا تو پتہ چلا اس گاؤں میں ضروریات زندگی کی تمام وہ چیزیں جو ہر انسان کو زندہ رہنے کے لیے ضروری ہیں وہ یہاں پر میسر نہیں تعلیم کے معاملات سیوریج کے معاملات پینے کے صاف پانی کے معاملات اس طرح کے کئی ایسے معاملات اس گاؤں میں معمول کا حصہ ہے
پروگرام پورا دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1107814614694836&id=100063989222793&mibextid=Nif5oz