Saqi Vlogs

Saqi Vlogs نا کلیم کا تصور نا خیال طور سینا میری آرزو محمد ﷺ میری جستجو مدینہ�

جنم دن مبارک ہو اے آب حیات🤍کیوں کر پُھول اُگے تھے،رستہ حیراں تھاپھر رستے نے تُجھ کو آتے دیکھا تھا!!آج تمہارا جنم دن ہے ر...
30/08/2026

جنم دن مبارک ہو اے آب حیات🤍
کیوں کر پُھول اُگے تھے،رستہ حیراں تھا
پھر رستے نے تُجھ کو آتے دیکھا تھا!!
آج تمہارا جنم دن ہے روئے زمین کا خوبصورت دن
Other's say's:

But i said:
زیست من وقت تمہیں ہمیشہ زندہ رکھے!
بہارے تم پر فدا ہو جائے!
تمھارے چہرے پر مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے!
رحمتوں کے دروازے تم پر کھلیں!
اور انہیں بند ہونے کا حکم کھبی نہ ملے!
بے سکونی کے سائے اندھے،بہرے ہو جائیں!
اور انہیں تم تک آنے کی کوئی راہ نہ دکھائی دے!
زندگی کے ہر قدم پہ خوشیاں تمھاری منتظر ہو!
One's again:
میرے زیست کو زیست مبارک 🤍 تم مسکراؤ جند تاکہ میری مسکراہٹ سلامت رہے

30/08/2026
سیلاب تو آیا ہی تھا، مگر وہاں انسانیت کو شرما دینے والی ایسی حرکتیں بھی دیکھنے کو ملیں کہ دل خون کے آنسو رو پڑا۔
30/08/2026

سیلاب تو آیا ہی تھا، مگر وہاں انسانیت کو شرما دینے والی ایسی حرکتیں بھی دیکھنے کو ملیں کہ دل خون کے آنسو رو پڑا۔

30/08/2026

جشن عید میلاد النبی

گاؤں پتلی کھرل ماشااللہ

جشن عیدمیلادالنبی
30/08/2026

جشن عیدمیلادالنبی

🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭💔💔💔💔ایزل قتل کیس کی اہم سی سی ٹی وی سامنے آگئی، ملزمان بچی کو گود میں لیے دکھائی دیے
29/08/2026

🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭💔💔💔💔
ایزل قتل کیس کی اہم سی سی ٹی وی سامنے آگئی، ملزمان بچی
کو گود میں لیے دکھائی دیے

26/08/2026

جشنِ عید میلاد النبی مبارک

Address

Lahore

Telephone

+923074496840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqi Vlogs:

Shortcuts

Share