Aezz Mart

Aezz Mart I have created this page for sales different kinds of things and ideas.

08/09/2025

゚viralfbreelsfypシ゚viral

✨ کیا آپ اپنے والدین کا حصہ نکالتے ہیں؟ ✨ایک دن میں نے اپنے دوست کو دیکھا کہ وہ اپنی آمدن کو یوں تقسیم کر رہا تھا:📌 یوٹی...
05/09/2025

✨ کیا آپ اپنے والدین کا حصہ نکالتے ہیں؟ ✨

ایک دن میں نے اپنے دوست کو دیکھا کہ وہ اپنی آمدن کو یوں تقسیم کر رہا تھا:
📌 یوٹیلیٹی: 22000
📌 کرایہ: 28000
📌 دوائیاں: 3000
📌 والدہ: 1000
📌 والد: 1000

مجھے تعجب ہوا کہ اس کے والدین تو انتقال کر چکے ہیں، پھر بھی ان کا حصہ کیوں؟
میں نے پوچھا: “یہ رقم والدین کے نام پر کیوں رکھتا ہے جبکہ وہ حیات نہیں؟”

وہ مسکرا کر بولا:
"ہاں، میرے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں، مگر میرے دل سے کبھی نہیں گئے۔ اب بھی ان کو میری ضرورت ہے— میری دعا، میرا صدقہ، میری نیت۔ اسی لیے میں ان کے نام پر اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہوں۔"

💡 یاد رکھیں!
والدین کا حق صرف زندگی تک محدود نہیں۔
ان کے انتقال کے بعد بھی وہ ہماری دعاؤں اور صدقات کے محتاج ہیں۔

📖 قرآن میں ارشاد ہے:
﴿وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا﴾
(سورۃ الاسراء: 24)
"اور کہو: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما، جیسے انہوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔"

📜 حدیث مبارکہ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے: صدقہ جاریہ، وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔"
(صحیح مسلم)

📜 حضرت سعد بن عبادہؓ سے روایت ہے:
"میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! میری والدہ فوت ہو گئی ہیں اور انہوں نے وصیت نہیں کی۔ اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا انہیں فائدہ ہوگا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں۔"
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)

🌹 سوچیے... آپ نے اپنے والدین کے لیے آخری بار کب صدقہ خیرات کیا تھا؟
آج ہی عزم کیجیے کہ باقاعدگی کے ساتھ ان کے نام پر صدقہ جاریہ کریں گے۔

📢 اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں، تاکہ آپ بھی اپنے والدین کے نام پر اس نیکی میں شریک ہو سکیں۔

(منقول)

سب ڈوبے ہوئے ہیں کچھ سیلاب میں کچھ انا میں کچھ تکبر میں کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں
03/09/2025

سب ڈوبے ہوئے ہیں
کچھ سیلاب میں
کچھ انا میں
کچھ تکبر میں
کچھ اپنی ذات میں
اور کچھ بے حسی میں

24/08/2025

゚viralfbreelsfypシ゚viral

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرا...
23/08/2025

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے عظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار راہ راست پہ آجاے

゚viralfbreelsfypシ゚viral

16/08/2025
“ون پرسن ایجنسی” کا بزنس ماڈل — اور یہ اتنا تیزی سے کیوں بڑھ رہا ہےکچھ سال پہلے، ایجنسی چلانے کا مطلب تھا: ایک آفس، فل ٹ...
16/08/2025

“ون پرسن ایجنسی” کا بزنس ماڈل — اور یہ اتنا تیزی سے کیوں بڑھ رہا ہے

کچھ سال پہلے، ایجنسی چلانے کا مطلب تھا: ایک آفس، فل ٹائم ملازمین، اور بھاری اخراجات۔
آج، آپ صرف ایک لیپ ٹاپ سے، بغیر کسی فل ٹائم اسٹاف کے، کامیاب ایجنسی چلا سکتے ہیں۔

یہ کیسے ممکن ہے؟
ایسے انٹرپرینیورز اپنی ٹیم فل ٹائم نہیں رکھتے، بلکہ دنیا بھر کے فری لانسرز، آٹومیشن ٹولز اور اسپیشلسٹ کنٹریکٹرز کا نیٹ ورک بناتے ہیں۔
وہ اپنی انرجی اسٹریٹجی، کلائنٹ حاصل کرنے اور برانڈ بنانے پر لگاتے ہیں — جبکہ ایکزیکیوشن آؤٹ سورس کر دیتے ہیں۔

نتائج؟
• کم اخراجات → نہ سیلری، نہ رینٹ، نہ بڑے بل۔
• زیادہ فلیکسیبلٹی → دنیا کے کسی بھی ٹیلنٹ کے ساتھ کام۔
• اسکیل ایبل → ہر پروجیکٹ کے حساب سے ٹیم بڑھائیں یا کم کریں۔

یہ ماڈل ابھی کیوں بوم کر رہا ہے؟
1. ریموٹ ورک کلچر → کلائنٹ کو آپ کا آفس نہیں، رزلٹ چاہیے۔
2. AI ٹولز → کام تیز اور آسان۔
3. فری لانس اکانومی → بہترین اسپیشلسٹ چند گھنٹوں میں مل جاتے ہیں۔
4. لو رسک → چھوٹے لیول سے شروع کریں، آفرز ٹیسٹ کریں، بغیر بڑے انویسٹمنٹ کے بڑھائیں۔

اصل میں، “ون پرسن ایجنسی” اکیلے ہونے کا نام نہیں —
یہ ایک طاقتور نیٹ ورک کو آرکیسٹریٹ کرنے کا نام ہے۔

آج ایجنسی چلانے کے لیے بڑی بلڈنگ کی ضرورت نہیں —
آپ کو چاہیے ایک لیپ ٹاپ، انٹرنیٹ، اور صحیح لوگ آپ کے ساتھ۔

آنے والے وقت میں، سب سے تیز، فلیکسیبل اور کامیاب ایجنسیز
چھوٹی، ریموٹ اور اسمارٹ ہوں گی۔

16/08/2025

AOA. Hi there, I made this page for sales purposes.

Address

Gujjar Pura, China Scheme
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aezz Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share