08/10/2025
بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
انسان کے پاس چاہے کتنا ہی علم، عقل اور تجربہ کیوں نہ ہو،
اگر اس میں اپنے اندر جھانکنے، خود کو سمجھنے اور اپنی کمزوریوں کو پہچاننے کی صلاحیت نہیں ہے،
تو وہ دراصل علم والا نہیں، بلکہ جاہل ہے۔
صبح بخیر
ہر حال میں الحمداللہ
ہر وقت توبہ استغفراللہ