Awam League pk

Awam League pk [arty news and other Mix News

02/03/2026

• عوام لیگ• ۔۔۔ میڈیا

عوام لیگ کے ارکان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام لیگ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای اور ان کے قریبی ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور پاکستانی عوام ،ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔۔۔
°عوام لیگ ° #عوام #لیگ #عوام لیگ

01/03/2026

خطے کے ممالک سے ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ہمارا آپ پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا ان اڈوں سے خطے میں کارروائیاں کرے گا تو ہم ان اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل
مزید پڑھیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/428968-

25/02/2026
03/02/2026

راؤ عبدالکریم آئی جی پنجاب تعینات، عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے بنانے کا فیصلہ

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

28/01/2026

ہم محترم ممبر قومی اسمبلی ریاض احمد فتیانہ کے سسر ،، ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب محترمہ آشفہ ریاض فتیانہ کے والد گرامی اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب محترم احسن ریاض فتیانہ کے نانا کے انتقال پر تمام اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انھیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،،،، عوام لیگ

26/01/2026

25/01/2026
25/01/2026
25/01/2026

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam League pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share