25/03/2023
سوشل میڈیا پر اب تک کی سب سے بڑی کامیابی
فسادیوں کا بہت بڑا نیٹ ورک بے نقاب،
یہ سب رانگ نمبر ایک ہی جگہ سے کنٹرول ہو رہے ہیں
یہ ایک انڈین نے بنائی تھی اور اسکے بعد عادل راجہ اس میں شامل ہوا امریکہ میں تحریک انصاف سوشل میڈیا ونگ اس غیر مقبول سائٹ کی تشہیر کی گئی اور یہ زیادہ تر تحریک انصاف کی حمایت میں ٹویٹ ڈالتے ہیں