25/09/2025
نوشہرہ کے پاسپورٹ دفتر میں شہری پر تشدد کا واقعہ بیمار شہری کو غلیظ گالیاں تک دی گئیں.معمولی مبینہ تلخ کلامی پر پاسپورٹ دفتر کا عملہ آپے سے باہر ہوا.نوشہرہ پاسپورٹ دفتر عملے نے شہری پر تشدد کیاشہری کے ساتھ لڑائی جھگڑے کی ویڈیو موصول.شہری کا وفاقی وزیر داخلہ سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ