Hum Sub ہم سب

  • Home
  • Hum Sub ہم سب

Hum Sub ہم سب ہم سب کا پیج۔ ہم سب کا پیج۔

اپنی تحریر ہم سب پر شائع کروانے کے لئے اس ای میل پر ارسال کریں:
[email protected]
(382)

’الفاشر کا قصائی‘ جس نے سوڈان میں دو ہزار سے زیادہ لوگوں کو بے دردی سے قتل کرنے کا اعتراف کیابی بی سیابو لولو سوشل میڈیا...
01/11/2025

’الفاشر کا قصائی‘ جس نے سوڈان میں دو ہزار سے زیادہ لوگوں کو بے دردی سے قتل کرنے کا اعتراف کیا
بی بی سی

ابو لولو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اُن خوفناک ویڈیوز کی وجہ سے مشہور ہوئے جن میں اُنھیں جان بخشی کی فریاد کرتے ہوئے لوگوں کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا۔ یہ لوگ روتے ہوئے اُنھیں نہ مارنے کی درخواست کر رہے تھے، لیکن ابو لولو اُن کا مذاق اُڑاتے ہوئے مسکراتے رہے اور اُنھیں قتل کرتے رہے۔
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20810/2025/11/01/bbc/

روس کے نئے جوہری ہتھیار، حقیقی خطرہ یا پوتن کی خالی خولی دھمکی؟بی بی سیبدھ کے روز یوکرین جنگ میں شریک سابق فوجیوں کے سات...
01/11/2025

روس کے نئے جوہری ہتھیار، حقیقی خطرہ یا پوتن کی خالی خولی دھمکی؟
بی بی سی

بدھ کے روز یوکرین جنگ میں شریک سابق فوجیوں کے ساتھ چائے اور کیک کھاتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا کہ روس نے ایک نئے ہتھیار کا تجربہ کیا ہے۔
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20803/2025/11/01/bbc/

اکثر لوگ دودھ یا اس سے بنی اشیا کے استعمال کے بعد پیٹ میں درد کی شکایت کیوں کرتے ہیں؟بی بی سی                           ...
01/11/2025

اکثر لوگ دودھ یا اس سے بنی اشیا کے استعمال کے بعد پیٹ میں درد کی شکایت کیوں کرتے ہیں؟
بی بی سی



Getty Images

کچھ لوگوں کو
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20799/2025/11/01/bbc/

سات ماہ کی حاملہ خاتون جو 145 کلو وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ جیت گئیں: کیا دورانِ حمل ویٹ لفٹنگ کی جا سکتی ہے؟بی بی سیسات...
01/11/2025

سات ماہ کی حاملہ خاتون جو 145 کلو وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ جیت گئیں: کیا دورانِ حمل ویٹ لفٹنگ کی جا سکتی ہے؟
بی بی سی

سات ماہ کی حاملہ ہونے کے باوجود سونیکا کی 145 کلو گرام وزن اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو لوگوں نے ان کی تعریف کی۔ دوسری طرف یہ بحث شروع ہو گئی کہ وہ اپنے حمل کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20797/2025/11/01/bbc/

مصر کا گرینڈ میوزیم جہاں آج سے طوطن خامن کے مدفون خزانے پہلی بار نمائش کے لیے پیش ہوں گےبی بی سیمصر کے وزیرِاعظم مصطفیٰ ...
01/11/2025

مصر کا گرینڈ میوزیم جہاں آج سے طوطن خامن کے مدفون خزانے پہلی بار نمائش کے لیے پیش ہوں گے
بی بی سی

مصر کے وزیرِاعظم مصطفیٰ مدبولی کے مطابق یہ عجائب گھر مصر کا ’دنیا کے لیے تحفہ‘ ہے۔ اس کا مقصد مصری ثقافت کی عظمت اور اثر و رسوخ کو اجاگر کرنا اور ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دینا ہے۔
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20794/2025/11/01/bbc/

دل کی گواہیعلی رضا ارقمرات کے بارہ بج کر ستاون منٹ ہو چکے تھے۔ وہ لمحہ جب دن اور رات ایک دوسرے کے کنارے پر کھڑے ہوتے ہیں...
01/11/2025

دل کی گواہی
علی رضا ارقم

رات کے بارہ بج کر ستاون منٹ ہو چکے تھے۔ وہ لمحہ جب دن اور رات ایک دوسرے کے کنارے پر کھڑے ہوتے ہیں، جب وقت خود بھی ایک گہری سانس لیتا ہے۔ سڑک سنسان تھی، خاموشی اتنی گہری کہ اپنے دل کی دھڑکن بھی شور لگنے لگی۔ سگنل کی
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20449/2025/11/01/ali-raza-arqum/

جدید تحقیق کی معیاری علمی بنیادیںڈاکٹر نذر حافیسب سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ تحقیق ایک منظم اور منطقی عمل ہے۔ یعنی ہر...
01/11/2025

جدید تحقیق کی معیاری علمی بنیادیں
ڈاکٹر نذر حافی

سب سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ تحقیق ایک منظم اور منطقی عمل ہے۔ یعنی ہر مطالعہ، مباحثہ و اطلاعات و معلومات کی جمع آوری تحقیق نہیں کہلاتا۔ تحقیق کا عمل سب سے پہلے منظّم ہوتا ہے۔ منظم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تحقیق ایک خاص ترتیب سے
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20437/2025/11/01/dr-nazar-haffi/

آئی پی ایل سے موازنہ، تنازعات، ’ریلو کٹوں‘ کے طعنے اور اب دو نئی ٹیمیں: پاکستان سپر لیگ کے 10 سال کی کہانیبی بی سیپاکستا...
01/11/2025

آئی پی ایل سے موازنہ، تنازعات، ’ریلو کٹوں‘ کے طعنے اور اب دو نئی ٹیمیں: پاکستان سپر لیگ کے 10 سال کی کہانی
بی بی سی

پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مزید دو نئی ٹیموں کا اضافہ سرمایہ کاروں کے لیے بہترین موقع ہو گا۔ لیکن ملتان سلطانز کے مالک علی ترین اور پی سی بی کے درمیان محاذ آرائی کے باعث ماہرین اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20788/2025/11/01/bbc/

خاک ور اور امر روحانیمحمد حمید شاہدکچھ ہی روز پہلے کہیں سے رحمنٰ حفیظ کا فون آیا۔ علیک سلیک کے بعد کہنے لگے کہ وہ اور ام...
01/11/2025

خاک ور اور امر روحانی
محمد حمید شاہد

کچھ ہی روز پہلے کہیں سے رحمنٰ حفیظ کا فون آیا۔ علیک سلیک کے بعد کہنے لگے کہ وہ اور امر روحانی میری طرف آرہے ہیں اور پھر پوچھا ”آپ گھر پر ہی ہیں ناں!“ امر کون؟ میں نے پوچھنا چاہا تھا پھر کچھ سوچ کر رُک گیا۔ ہمارے گھر
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20776/2025/11/01/muhammad-hameed-shahid/

کیا پاکستان مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کو ہضم کر پائے گا؟اکبر شیخ اکبر”تُساں کُوں مان وطناں دا۔ اساں ہاں یار پردیسی“ (تم...
01/11/2025

کیا پاکستان مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کو ہضم کر پائے گا؟
اکبر شیخ اکبر

”تُساں کُوں مان وطناں دا۔ اساں ہاں یار پردیسی“ (تمہیں تو اپنے وطن میں رہنے کا مان ہے لیکن یار ہم تو پردیسی ٹھہرے ) ۔ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے گیت کے یہ بول آج کل پاکستان میں رہائش پذیر افغان باشندوں کے دل کا حال بنے پڑے ہیں۔
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20755/2025/11/01/akbar-sheikh-akbar/

پنجاب سے اب لیڈر نہیں نکلے گا ایک تلخ حقیقتنور الہدیٰ یفتالییہ جملہ اکثر سننے کو ملتا ہے کہ پنجاب سے اب لیڈر نہیں نکلے گ...
01/11/2025

پنجاب سے اب لیڈر نہیں نکلے گا ایک تلخ حقیقت
نور الہدیٰ یفتالی

یہ جملہ اکثر سننے کو ملتا ہے کہ پنجاب سے اب لیڈر نہیں نکلے گا کوئی سمجھے یا نہ سمجھے، مگر اس کے پیچھے ایک گہری تاریخ چھپی ہے، جو کبھی سیاست کے ایوانوں سے اُٹھتی ہے، کبھی اقتدار کے درباروں سے، اور کبھی عوام کے دلوں سے۔ پنجاب، جو
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20706/2025/11/01/nurulhuda-yaftali/

جدید جمہوریت میں مضبوط اداروں کی ضرورتیوسف صدیقی، ہارون آباد جدید جمہوریت کی مضبوطی اور بقا کا راز اس کے اداروں کے استحک...
01/11/2025

جدید جمہوریت میں مضبوط اداروں کی ضرورت
یوسف صدیقی، ہارون آباد



جدید جمہوریت کی مضبوطی اور بقا کا راز اس کے اداروں کے استحکام اور اخلاقی معیار میں مضمر ہے۔ جب ایک جمہوری نظام میں بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ اپنی ذمہ داریاں شفافیت، مہارت اور عوامی بھلائی کے نقطہ نظر سے انجام دیتی ہیں، تو یہ نہ صرف حکومتی فیصلوں کو عملی
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/20453/2025/11/01/yousaf-siddiqui-haroon-abad/

Address


54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Sub ہم سب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share