Majid Islamic Page

Majid Islamic Page Daily News Update and social media

اللّٰہم عجل لولیک الفرج بحق مولانا امیرالمؤمنینؑ۔🖤
10/03/2026

اللّٰہم عجل لولیک الفرج بحق مولانا امیرالمؤمنینؑ۔🖤

*🤍اعمالِ شبِ قدر-💐🕋✨**🌙19, 21, 23 رمضان کی شب**شبِ قدر* کے اعمال *دو قسم* کے ہیں۔١۔ *اعمالِ مشترکہ*۔وہ اعمال جو شبِ قدر ...
10/03/2026

*🤍اعمالِ شبِ قدر-💐🕋✨*

*🌙19, 21, 23 رمضان کی شب*

*شبِ قدر* کے اعمال *دو قسم* کے ہیں۔
١۔ *اعمالِ مشترکہ*۔
وہ اعمال جو شبِ قدر کی تینوں راتوں میں بجا لائے جاتے ہیں۔
٢۔ *اعمالِ مخصوصہ*۔
وہ اعمال جو شب قدر کی ہر ایک رات کیلئے مخصوص ہیں۔
*اعمالِ مشترکہ* میں چند امور ہیں۔
١۔ *غسل کریں*۔
علامہ مجلسی فرماتے ہیں کہ *غروب ِآفتاب کے نزدیک غسل کرے* اور *نمازِمغربین* اسی *غسلِ شبِ قدر* کے ساتھ ادا کرے۔
غسل ترتیب: نیت کر رہا ہو غسل شب قدر کی قربتن الل اللہ
*دو رکعت نماز* بجالائے کہ ہررکعت میں *سورہ الحمد* کے بعد *سورہ توحید سات مرتبہ* پڑھے۔
بعداَزنماز *سَترمرتبہ* اِس ذکر کی تلاوت کرے۔
*اَسۡتَغۡفِرُ اللّٰہۡ وَ اَتُوۡبُ اِلَیۡہِ*
حضرت *رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم* سے مروی ہے کہ ابھی وہ شخص اپنی جگہ سے بھی نہیں اُٹھے گاکہ اللہ تعالیٰ اس کی *سارے گناہ معاف* کردے گا۔
٣۔ *قرآن کریم* کو کھول کر اپنے سامنے رکھے اور یہ ذکر تلاوت کرے۔
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیۡٓ اَسۡئََلُکَ بِکِتَابِکَ الۡمُنۡزَلِ وَمَا فِیۡہِ وَفِیۡہِ اسۡمُکَ الۡاَکۡبَرُ وَ اَسۡمَآؤُکَ الۡحُسۡنیٰ وَمَا یَخَافُ وَ یُرۡجیٰٓ اَنۡ تَجۡعَلَنِیۡ مِنۡ عُتَقَآئِکَ مِنَ النَّارِ*
اس کے بعد جو حاجت چاہے طلب کرے۔
٤۔ *قرآن پاک* کواپنے *سر پر* رکھے اور کہے
*اَللّٰھُمَّ بِحَقِّ ھٰذَاالۡقُراٰنِ وَبِحَقِّ مَنۡ اَرۡسَلۡتَہٗ بِہٖ وَبِحَقِّ کُلِّ مُؤۡمِنٍ مَّدَحۡتَہٗ فِیۡہِ وَبِحَقِّکَ عَلَیۡھِمۡ فَلَآ اَحَدَ اَعۡرَفُ بِحَقِّکَ مِنۡکَ*
بعد میں دس مرتبہ کہے *بِکَ یَٓا اَللّٰہُ*
دس مرتبہ *بِمُحَمَّدٍؐ*
دس مرتبہ *بِعَلِیٍّؑ*
دس مرتبہ *بِفَاطِمَةَؑ*
دس مرتبہ *بِالۡحَسَنِؑ*
دس مرتبہ *بِالۡحُسَیۡنِؑ*
دس مرتبہ *بِعَلِیِّ بۡنِ الۡحُسَیۡنِؑ*
دس مرتبہ *بِمُحَمَّدِبۡنِ عَلِیٍّؑ*
دس مرتبہ *بِجَعۡفَرِ بۡنِ مُحَمَّدٍؑ*
دس مرتبہ *بِمُوۡسیٰ بۡنِ جَعۡفَرٍؑ*
دس مرتبہ *بِعَلِیِّ بۡنِ مُوۡسیٰؑ*
دس مرتبہ *بِمُحَمَّدِبۡنِ عَلِیٍّؑ*
دس مرتبہ *بِعَلِیِّ بۡنِ مُحَمَّدٍؑ*
دس مرتبہ *بِالۡحَسَنِ بۡنِ عَلِیٍّؑ*
دس مرتبہ *بِالۡحُجَّةِ الۡقآئِمِؑ*
٥۔ *امام حسین علیہ السلام* کی *زیارت* پڑھے۔
روایت میں ہے کہ شبِ قدر میں ساتویں آسمان پر عرش کے نزدیک ایک منادی ندا دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہر اس شخص کے گناہ معاف کردیئے و زیارت امام حسینؑ کے لیے آیا ہے۔
٦۔ *شب بیداری کرے* یعنی ان راتوں کو جاگتا رہے۔
روایت میں ہے کہ جو شخص شبِ قدر میں جاگتا رہے تو اس کے گناہ معاف ہو جائیں گے اگرچہ وہ آسمانوں کے ستاروں، پہاڑوں کی جسامت اور دریاؤں کے پانی جتنے ہی ہوں۔
٧۔ *سو رکعت نماز* بجا لائے کہ ہر رکعت میں *سورہ الحمد* کے بعد *دس مرتبہ سورہ توحید* پڑھے۔
شبِ قدرکی راتوں میں یہ دُعا پڑھے
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیۡٓ اَمۡسَیۡتُ لَکَ عَبۡدًا دَاخِرًالَّآ اَمۡلِکُ لِنَفۡسِیۡ نَفۡعًا وَّلَا ضَرًّا وَلَآ اَصۡرِفُ عَنۡھَا سُوۡٓءًا اَشۡھَدُ بِذَالِکَ عَلٰی نَفۡسِیۡ وَاَعۡتَرِفُ لَکَ بِضَعۡفِ قُوَّتِیۡ وَقِلَّةِحِیۡلَتِیۡ فَصَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّاَنۡجِزۡلِیۡ مَا وَعَدۡتَّنِیۡ وَجَمِیۡعَ الۡمُوۡمِنِیۡنَ وَالۡمُوۡمِنَاتِ مِنَ الۡمَغۡفِرَةِ فِیۡ ھٰذِہِ اللَّیۡلَةِ وَ اَتۡمِمۡ عَلَیَّ مَآ اَتَیۡتَنِیۡ فَاِنِّیۡ عَبۡدُکَ الۡمِسۡکِیۡنُ الۡمُسۡتَکِیۡنُ الضَّعِیۡفُ الۡفَقِیۡرُ الۡمَھِیۡنُ اَللّٰھُمَّ لَا تَجۡعَلۡنِیۡ نَاسِیًالِّذِکۡرِکَ فِیۡمآ اَوۡ لَیۡتَنِیۡ وَلَا غَافِلًا لِّاِحسَانِکَ فِیۡمآ اَعۡطَیۡتَنِیۡ وَلَآ اٰیِسًامِّنۡ اِجَابَتِکَ وَاِنۡ اَبۡطَاَتۡ عنِّیِ فِیۡ سَرّآءَ اَوۡ ضَرَّآءَ اَوۡ شِدَّةٍ اَوۡ رَخَآءٍ اَوۡ عَافِیَةٍ اَوۡ بَلَاءٍ اَوۡ بُؤۡسٍ اَوۡ نَعۡمَآءَ اِنَّکَ سَمِیۡعُ الدُّعَاءِ*
علامہ مجلسیؒ فرماتےہیں کہ ان راتوں کا بہترین عمل یہ ہے کہ اپنی *بخشش کی دعا* کرے، اپنے اور اپنے *والدین،اقرباء اور زندہ اور مردہ مومنوں* کیلئے *دُنیا اور آخرت کے مطالب* کے لئےدُعامانگے
نیزجس قدرممکن ہو *محمدؐوآل محمدؑ پر درودوسلام* بھیجے اور بعض روایتوں میں ہے کہ شبِ قدر کی تینوں راتوں میں *دُعاءِجوشن کبیر* کی تلاوت کریں۔
*اعمالِ مخصوصہ*
جو شب قدر کی راتوں کیلئے خاص ہیں۔
*انیس رمضان کی رات*
یہ شب قدرکی راتوں میں سےپہلی رات ہے۔
شب قدرایسی عظیم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کونہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کاعمل *ہزارمہینوں کے عمل سے بہتر* ہے۔
اسی رات تقدیر بنتی ہے اور روح جو کہ تمام ملائکہ سے افضل ہے، فرشتوں کے ہمراہ زمین پر نازل ہوتا ہے۔
یہ ملائکہ *امام العصرعج* کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں اور ہر کسی کے مقدر میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس کی تفصیل حضرت کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
*انیس رمضان کی رات* کےچندایک اعمال ہیں;
١۔ *سو مرتبہ* اس ذکر کو پڑھے
*اَسۡتَغۡفِرُ اللّٰہ رَبِّیۡ وَ اَتُوۡبُ اِلَیۡہِ*
٢۔ *مولائے کائنات امیر المومنین علیؑ ابنِ ابی طالب*ؑ کے *قاتلین پر لعنت* بھیجے۔
*اَللّٰھُمَّ الۡعَنۡ قَتَلَةَ اَمِییۡرِ الۡمُوۡمِنِیۡنَ*
٤۔یہ دعا پڑھے۔
*اَللّٰھُمَّ اجۡعَلۡ فِیۡمَا تَقۡضِیۡ وَتُقَدِّرُ مِنَ الۡاَمۡرِ الۡمَحۡتُوۡمِ وَ فِیۡمَا تَفۡرُقُ مِنَ الۡاَمۡرِ الۡحَکِیۡمِ فِیۡ لَیۡلَةِ الۡقَدۡرِ وَ فَی الۡقَضَآءِالَّذِیۡ لَا یُرَدُّ وَ لَا یُبَدَّلُ اَنۡ تَکۡتُبَنِیۡ مِنۡ حُجَّاجِ بَیۡتِکَ الۡحَرَامِ الۡمَبۡرُوۡرِحَجُّھُمُ الۡمَشۡکُوۡرِ سَعۡیُھُمُ الۡمَغۡفُوۡرِ ذُنُوۡبُھُمُ المُکَفَّرِ عَنۡھُمۡ سَیِّئَاتُھُمۡ وَاجۡعَلۡ فِیۡمَا تَقۡضِیۡ وَتُقَدِّرُ اَنۡ تُطِیۡلُ عُمۡرِیۡ وَتُوَسِّعَ عَلَیَّ فِیۡ رِزۡقِیۡ وَتَفۡعَلَ کَذَا وَ کَذَا*
*کَذَا وَ کَذَا کی جگہ اپنی حاجات کا نام لیں*
*اکیسویں رمضان کی رات*
اس رات کی فضیلت انیسویں رمضان کی رات سے زیادہ ہے۔ لہٰذا انیسویں رات کے جو اعمال مشترکہ ہیں وہ اس رات میں بھی بجا لائے۔

١۔ *غسل*
٢۔ *شب بیداری*
٣۔ *زیارت*
٤۔ *سورہ حمد* کے بعد *سات مرتبہ سورہ اخلاص* والی نماز دو رکعت
٥۔ *قرآن کو سر پر* رکھنے والا عمل
٦۔ *سو رکعت نماز*
٧۔ *دعاءِجوشن کبیر*
*تئیسویں شب۔*
١۔حضرت *امام جعفر صادقؑ* سےمنقول ہے کہ جو *سورہ عنکبوت و سورہ رُوم* اس شب پڑھے وہ *اہل بہشت* سے ہے۔
٢۔ *سورہ حٰم وسورہ دخان* پڑھے۔
٣۔ایک ہزار مرتبہ *سورہ قدر* پڑھے۔
٤۔دعائے *ظہورِامام زمانہؑ* پڑھے۔
٥۔ *زیارت امامِ حسینؑ* پڑھے۔
یہ دعا پڑھے
*اَللّٰھُمَ امۡدُدلِیۡ فِیۡ عُمۡرِیۡ وَ اَوۡسِعۡ لِیۡ فِیۡ رِزۡقِیۡ وَاَصِحَّ لِیۡ جِسۡمِیۡ وَبَلِّغۡنِیۡیٓ وَاِنۡ کُنۡتُ مِنَ الۡاشۡقِیَآءِ فَامۡحُنِیۡ مِنَ الۡاشۡقِیَآءِ وَاکۡتُبۡنِیۡ مِنَ السُّعَدَآءِ فَاِنَّکَ قُلۡتُ فِیۡ کِتَابِکَ الۡمُنۡزَلِ عَلٰی نَبِیِّکَ الۡمُرۡسَلِ صَلَوَاتُکَ عَلَیۡہِ وَآلِہٖ یَمۡحُو اللّٰہُ مَا یَشَآءُ وَیُثۡبِتُ وَ عِنۡدَہٗٓ اُمُّ الۡکِتَابِ*
یہ دعا پڑھے
*اللّٰھُمَّ اجۡعَلۡنِیۡ مِنۡ اَوۡفَرِ عِبَادِکَ نَصِیۡبًا مِّنۡ کُلِّ خَیۡرًا اَنۡزَلۡتَہٗ فِیۡ ھٰذِہِ اللَّیۡلَةِ وَاَنۡتَ مُنۡزِلُہٗ مِنۡ نُوۡرِ تَہۡدِی بِہٖ اَوۡ رَحۡمَةٍ تَنۡشُرُھَا اَوۡ رِزۡقٍ تَقۡسِمُہٗ اَوۡبَلَآءٍ تَدۡفَعُہٗ اَوۡ ضُرٍّ تُکۡشِفُہٗ وَاکۡتُبۡ لِیۡ مَا کَتَبۡتَ لِاَوۡلِیَآءَکَ الصَّالِحیۡنَ الَّذِیۡنَ اسۡتَوۡجَبُوۡا مِنۡکَ الثَّوَابَ وَاَمِنُوۡا بِرِضَاکَ عَنۡھُمۡ مِنۡکَ الۡعِقَابِ یَاکَرِیۡمُ یَاکَرِیۡمُ اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَدٍ وَآلِ مُحَمَدٍوَافۡعَلۡ بِیۡ ذَالِکَ بِرَحۡمَتِکَ یَا اَرۡحَمَ الرَّاحِمِیۡنَ*
یہ دعا پڑھے.
*یَا رَبِّ لَیۡلَةَ الۡقَدۡرِ وَ جَاعِلَھَا خَیۡرًا مِّنۡ اَلۡفِ شَھۡرٍ وَّرَبَّ الَّیۡلِ وَالنَّھَارِ وَالۡجِبَالِ وَالۡبِحَارِ وَالظُّلَمِ وَالۡاَنۡوَارِ وَالۡاَرۡضِ وَالسَّمَآءِ یَا بَارِئُ یَا مُصَوِّرُ یَا حَنَّانُ یَآ مَنَّانُ یَآ اللّٰہُ یَآ رَحۡمٰنُ یَآ اللّٰہُ یَآ قَیُّوۡمُ یَآ اللّٰہُ یَآ بَدِیۡعُ یَآ اللّٰہُ یَآ اللّٰہُ یَآ اللّٰہُ لَکَ الۡاَسۡمآءُ الۡحُسۡنیٰ وَالۡاَمۡثَالُ الۡعُلۡیَا وَالْکِبۡرِیآءُ وَالۡاٰلَآءُ اَسۡئَلُکَ اَنۡ تُصَلِّیَ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّاَنۡ تَجۡعَلَ اسۡمِیۡ فِیۡ ھٰذِہِ اللَّیۡلَةِ فِی السُّعدَآءِ وَ رُوۡحٖی مَعَ الشُّھَدَآءِ وَ اِحۡسَانِیۡ فِیۡ عِلِّیِّنَ وَ اِسَآئَتِیۡ مَغۡفُوۡرَةً وَّ اَنۡ تَھَبَ لِیۡ یَقِیۡنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلۡبِیۡ وَ اِیۡمَاناً یُّذھِبُ الشَّکَّ عَنِّیۡ وَتُرۡضِیَنِیۡ بِمَا قَسَمۡتَ لِیۡ وَاٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَةً وَّ فِی الۡاَخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ الۡحَرِیۡقِ وَارۡزُقْنِیۡ فِیۡھَا ذِکۡرَکَ وَشُکۡرَکَ وَالرَّغۡبَةَ اِلَیۡکَ وَالۡاِنَابَةَ وَالتَّوۡبَةَ وَالتَّوۡفِیۡقَ لِمَا وَفَّقۡتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَّآلِ مُحَمَّدًا عَلَیۡھِمُ السَّلَامُ*

10/03/2026

حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا:
​"پروردگارِ عالم نے خلقِ الہی کے اخلاص جانچنے کے لئے روزے کو واجب قرار دیا"۔
📚​کتاب: نہج البلاغہ، حکمت 252۔

10/03/2026

*یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوا الۡیَہُوۡدَ وَ النَّصٰرٰۤی اَوۡلِیَآءَ ۘؔ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلِیَآءُ بَعۡضٍ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَلَّہُمۡ مِّنۡکُمۡ فَاِنَّہٗ مِنۡہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ﴿۵۱﴾۵۱۔*

*ترجمہ : اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا حامی نہ بناؤ، یہ لوگ آپس میں حامی ضرور ہیں اور تم میں سے جو انہیں حامی بناتا ہے وہ یقینا انہی میں (شمار) ہو گا، بے شک اللہ ظالموں کی راہنمائی نہیں کرتا۔*
*سورہ مائدہ آیت نمبر 51 #القران*

10/03/2026

*اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ۴🙌🏻🔥*
*لعنت بر ابنِ ملجم معلون پر لعنت بےشماررررررر-🔥*

10/03/2026

*(مفہومِ قرآن)*

*وہ آخرت والا گھر تو ہم ان لوگوں کے لیے مخصوص کردیں گے جو زمین میں نہ تو اپنی بڑائی چاہتے ہیں اور نہ ہی فساد کرنا چاہتے ہیں، انجامِ کار کی کامیابی تو اہلِ تقوی ہی کے لیے ہے۔*

*(سورة القصص، آیت 83، پارہ 20) #القران*

09/03/2026

𝐘𝐞 𝐉𝐚𝐧𝐚𝐳𝐚 𝐡𝐚𝐢 𝐀𝐥𝐢 (𝐀.𝐒) 𝐊𝐚💔😭.

Address

565 Q Block Model Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Islamic Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category