Dafination Of The Quran

Dafination Of The Quran ظُلم اور زیادتیوں کے اس دور میں اپنے لیے آواز اٹھانا بہت مُشکل ہو چُکا ہے اگر آپ اپنی آواز عوام تک پہنچانا چاہتے ہے تُو ہم سے رابطہ کریں جزاک اللّٰہ ❤️
(1)

21/08/2026

اسمبلی میں کھڑے ہو کر اللہ کے 99 ناموں کے نیچے قسم اٹھانے والے لوگ کل رات کو اپنی حیثیت بتا گئی

20/08/2026

عمران خان ک شفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل شفٹ کیا جا رہا ہے ہم اللّٰہ سے دعا کرتے ہے اللّٰہ پاک ایسے ہمیشہ سلامت رکھیں

19/08/2026
18/08/2026

Lo Kar lo Yoga

One Night Stay In Lahore ❤️
17/08/2026

One Night Stay In Lahore ❤️

17/08/2026

Ab aram hai 6 month 😂

17/08/2026

بورےوالا سرکاری ہسپتال میں مبینہ طور پر مریض کے ساتھ ناروا سلوک کا واقعہ۔انتظامیہ نے مریض کو شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے م داخل کرنے سے انکار کر دیا ، جس کے باعث مریض موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ذرائع کے مطابق ایک مریض کو تشویشناک حالت میں سرکاری ہسپتال بورےوالا لایا گیا مگر ہسپتال عملے نے مریض کے پاس شناختی کارڈ نہ ہونے کا جواز بنا کر اسے فوری طور پر داخل کرنے سے انکار کر دیا۔ اہل خانہ کے مطابق مریض کی حالت انتہائی نازک تھی اور بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے وہ ہسپتال کے باہر ہی دم توڑ گیا۔واقعہ کے بعد لواحقین اور شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالت میں مریض کو فوری طبی امداد فراہم کرنا ہسپتال انتظامیہ کی ذمہ داری ہے اور شناختی کارڈ کو جواز بنا کر علاج سے انکار کرنا انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے۔

17/08/2026

Repost

Address

Raiwnd Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dafination Of The Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share