Ayesha Nataq

Ayesha Nataq Freelance Copywriter | E-Commerce Copywriter | Sales Pages | Website Copy | Product Descriptions | Helping You Serve + Sell with Words.

کبھی سوچا ہے بڑے برانڈز اپنی چیزیں اتنی آسانی سے کیسے بیچ لیتے ہیں؟چاہے جوتے ہوں، پرفیومز یا برگر  — ان کے ads ایکشن لین...
24/08/2025

کبھی سوچا ہے بڑے برانڈز اپنی چیزیں اتنی آسانی سے کیسے بیچ لیتے ہیں؟
چاہے جوتے ہوں، پرفیومز یا برگر — ان کے ads ایکشن لینے پہ مجبور کر دیتے ہیں۔

لیکن… اصل کھیل پروڈکٹ کا نہیں، الفاظ کا ہے۔
اور آج ہم ڈسکس کرتے ہیں تین ایسے سیکریٹس :

🔥 راز نمبر 1: …IMAGINE"
جب بھی آپ پوسٹ "سوچیں" یا "تصور کریں" سے شروع کرتے ہیں → قاری فوراً اپنے دماغ میں ایک تصویر بنا لیتا ہے۔

رابرٹ کولئیر نے اپنی کتاب THE LETTER BOOK میں لکھا ہے کہ
اپنے قاری کے دماغ میں ایک تصویر ڈالیں، کیونکہ تصویر الفاظ سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے-

نمبر 2: BECAUSE…"
یہ چھوٹا سا لفظ pure magic ہے۔
مثال: "یہ cream خریدیں کیونکہ یہ آپ کی جلد کو صرف 7 دن میں نکھار دے گی۔"
دیکھیں بچپن میں جب امی کہتی تھیں "باہر مت جاؤ کیونکہ بارش ہو رہی ہے" → فوراً مان لیتے تھے۔
Reason = Instant Authority ✅

پچھلے دنوں کاپی رائیٹنگ سے متعلق ایک کتاب زیر مطالعہ تھی اس میں یہ پڑھنے کو ملا
اپنے دعوے کو کسی وجہ سے سہارا دیں، ورنہ وہ محض ایک کھوکھلا وعدہ لگے گا۔

نمبر 3: YOU /YOUR
ہمیشہ اپنے قاری سے بات کریں، پروڈکٹ سے نہیں۔
❌ "ہمارا پروڈکٹ بہترین ہے"
✔️ "یہ پروڈکٹ آپ کو زیادہ پرکشش اور پُراعتماد بنا دے گا"
سوچیں اگر آپ کا پسندیدہ شخص آپ سے کہے:
ہمارا رشتہ strong ہے تو یہ اتنا پاورفل نہیں لگے گا
لیکن اگر کہے: "آپ میری زندگی کی سب سے اہم شخصیت ہیں" تو بھئی اس سے تو دل ہی پگھل جائے ایک تو ہم اس کو اس پسند کرتے ہیں دوسرا وہ آپ کہہ کے آپ کی اہمیت آپ کو بتا رہا ہے

رابرٹ کولئیر بھی یہی اصول بتاتے ہیں:

اپنے قاری سے اس کی زبان میں بات کریں۔ وہ صرف ایک ہی لفظ سننا چاہتا ہے: ‘آپ’۔”

اب ذرا بتائیں…
ان 3 رازوں میں سے آپ کو سب سے زیادہ powerful کون سا لگا؟

اور سن لیں… جو بھی کمنٹ کرے گا، میں اسے ایک اضافی خفیہ tip دوں گی جو Robert Collier نے اپنے شاگردوں کو دی تھی
کیونکہ یہ پوسٹ Robert Collier کی کتاب پڑھنے کے بعد ہی لکھی جا رہی ہے

کچھ دن پہلے لنکڈان سے ایک سمال بزنس اونر نے میری ہی ایک پوسٹ کے توسط سے رابطہ کیا اور اپنی پرابلم بتائی کہ پچھلے تین مہی...
24/08/2025

کچھ دن پہلے لنکڈان سے ایک سمال بزنس اونر نے میری ہی ایک پوسٹ کے توسط سے رابطہ کیا اور اپنی پرابلم بتائی کہ پچھلے تین مہینوں سے ایڈز چلا رہا ہوں لیکن آرڈرز بہت کم ملتے ہیں
پروفائل کھولی-------

ان کی ایڈز میں ٹیکسٹ اتنا ڈرائی تھا کہ پڑھتے ہوئے نیند آجائے۔ایموشنز بلکل زیرو تھے – نہ ہنسی، نہ خوشی، نہ suspense غرض کہ کچھ بھی نہیں ۔ایڈز کا روکھا سوکھا انداز تھا جو کہ صرف اور صرف فیچرز پہ فوکس کر رہا تھا ہمارا product اچھا ہے، ڈسکاونٹ ہے خرید لو 🙄

اب آپ خود ہی سوچیں…
آج کے زمانے میں جہاں لوگ انسٹاگرام ،فیسبک اور یوٹیوب پر روز لاتعداد ایڈز دیکھتے ہیں کیا وہ ایسے الفاظ پر رکیں گے؟
بالکل بھی نہیں۔
ایکشن بلکل وہی ہو گا جو آپ کا کسی بورنگ ایڈ پہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکرول ڈاؤن

میں نے ان کی پروفائل مکمل دیکھی اینالیسز کیا
پراڈکٹ اچھی تھی، مارکیٹ بھی ریڈی تھی سب ٹھیک تھا
لیکن پرابلم یہ تھی کہ وہ اپنی بات غلط انداز میں کہہ رہے تھے۔مطلب پراڈکٹ تو Lamborghini تھا، لیکن ایڈز نے اسے رکشہ بنا کر بیچا ہوا تھا
پھر میں نے ان کے لیے ایڈ کاپی دوبارہ لکھی ہیومن ٹچ ڈالا، curiosity hooks لگائے اور تھوڑا سا مزاح کا مصالحہ بھی چھڑک دیا

اور یقین جانیں پھر رزلٹس کیا تھے
صرف 7 دنوں میں:
📌 پروفائل انگیجمنٹ 3 گنا
📌 کمنٹس اور شئیرز دگنا
📌 اور shocker → Sales 2x بڑھ گئیں

اور پھر کلائنٹ کے ریویو نے تو دل ہی گارڈن گارڈن کر دیا

آپ بھی سوچ رہے ہوں گے اتنی لمبی تقریر کا مقصد کیا تھا تو پیارے لوگو ہمارا ایڈ اور ہمارا پراڈکٹ اچھا ہے کہنا کسی صورت کافی نہیں ہوتا۔
یہ تو ایسے ہے جیسے کوئی لڑکا پروپوز کرے اور بس بولے:
“میں ڈیسینٹ ہوں، شادی کر لو 😁

سٹرانگ کاپی رائیٹنگ ایک عام سی پراڈکٹ کو بھی ہیرو آف دا مارکیٹ بنا کہ پیش کر دیتی ہے ۔اصل جادو الفاظ میں ہے → اور وہ ایسے تو ہوں جو خیالی دنیا میں ہلچل مچا دیں اور بندے کو مجبور کر دیں کہ ابھی ایکشن لو!

اور ہاں…
اگر چاہتے ہیں کہ میں آپ کے لیے بھی ایسے ہی killer ads لکھوں تو سیدھا ان باکس میں آئیں۔

جہاں رہیں خوش رہیں
24 AUG 25

آگئے پوسٹ پر! تو لائن بنا کے بیٹھ جائیں ایک کہانی ہے ☺️😁تصور کریں: آپ بازار میں گئے۔دو دکانیں آپ کے سامنے ہیں:1️⃣ پہلی د...
20/08/2025

آگئے پوسٹ پر! تو لائن بنا کے بیٹھ جائیں ایک کہانی ہے ☺️😁

تصور کریں: آپ بازار میں گئے۔
دو دکانیں آپ کے سامنے ہیں:

1️⃣ پہلی دکان:
"ہمارے پاس سب کچھ ہے، آئیں خریدیں"

2️⃣ دوسری دکان:
"صرف آج! اپنے نام کا خاص کڑھائی والا لباس 50% ڈسکاؤنٹ پر حاصل کریں"

آپ کہاں جائیں گے؟
یقیناً دوسری دکان! 😎

کیوں؟ کیونکہ یہ دکان آپ کی خواہش کو سمجھتی ہے، آپ سے بات کر رہی ہے اور فوراً ایکشن لینے پر مجبور کر رہی ہے۔

💌 یہی اصل میں کاپی رائٹنگ ہے:

یہ عام الفاظ کو مقناطیس بنا دیتی ہے:

گاہک کو کھینچتی ہے

دل کی خواہش جگاتی ہے

اور فوراً ایکشن لینے پر مجبور کرتی ہے

Gary Halbert نے کہا تھا:
"ایسے لکھو جیسے تم اپنے دوست کو قائل کر رہے ہو، نہ کہ گاہک کو بیچ رہے ہو۔"

تو اب آپ سوچیں:
آپ نے Instagram پر پوسٹ کی، یا Facebook پر ایڈ چلایا،
لیکن صرف facts لکھ دیے:

"ہماری نئی collection آئی ہے"

"ہمارے پاس اچھے products ہیں"

کیا لوگ رکے؟ شاید نہیں ۔۔۔۔۔۔لیکن آپ میری پوسٹ پہ رک گئے 😎😎
کیا انہوں نے comment کیا یا share کیا؟
شاید نہیں… کیونکہ صرف معلومات دینے سے ریچ نہیں بڑھتی لوگ پڑھ کہ ہاں جی اچھا کہہ کے آگے نکل جاتے ہیں ، اصل جادو تو تب ہوتا کہ لوگوں کے جذبات جگاؤ اور لوگ فورا کمنٹ، لائک اور شئیر کرنے پہ مجبور ہو جائیں۔ 😉

💡 یاد رکھیں:
بزنس کوئی بھی ہو ہمیشہ پراڈکٹس سے نہیں الفاظ سے جیتا جاتا ہے-
Copywriting = Attention → Emotion → Action

Attention: ہیڈ لائین یا اوپننگ جو فوراً پڑھنے پر مجبور کرے

Emotion: کہانی یا کوئی ایسی مثال جو دل کو اچھی لگے

Action: کال ٹو ایکشن جو فوراً کسی ایکشن کی طرف لے جائے

اب آپ کے لیے ایک سوال:
اگر آپ کو اپنے بزنس کی کامیابی کے لیے صرف ایک چیز پر پیسہ لگانا ہو کس کو چنیں گے

1.Logo Design
2.Ads Budget
OR
3. Strong Copywriting

یقیناَ آپ کا جواب ہو گا۔۔۔۔۔
کہ

ٹھہریے آپ ہی سے پوچھ لیتے ہیں کمنٹس میں اپنی راۓ لازمی دیں میں پرسنلی ہر کمنٹ پڑھوں گی اور FREE GUIDE بھی دوں گی 🌼
ورنہ سمجھ جائیے کہ یہ GUIDE بھی انہی لوگوں کے لیے ہے جو ایکشن لینے کی ہمت رکھتے ہیں

جہاں رہیں خوش رہیں
Ayesha Nataq
21 AUG 2025

👀 سوچیں ذرا…اگر کوئی آپ سے کہے:"ایک دن کے لیے میری مہارت کا فائدہ اُٹھا لو — بالکل فری"تو کیا آپ انکار کریں گے؟ شاید نہی...
15/08/2025

👀 سوچیں ذرا…
اگر کوئی آپ سے کہے:
"ایک دن کے لیے میری مہارت کا فائدہ اُٹھا لو — بالکل فری"
تو کیا آپ انکار کریں گے؟ شاید نہیں! 😉

تو سنیں…
میں آپ کو بالکل مفت کاپی رائٹنگ سروس دے رہی ہوں ✍️
جی ہاں — کوئی چارجز نہیں، کوئی hidden fees نہیں… بس pure value اور results۔

📌 آپ کو کیا ملے گا؟
✅ آپ کے بزنس یا برانڈ کے لیے دلکش الفاظ
✅ پوسٹ یا ایڈ کے لیے engaging کاپی
✅ وہ میسج جو پڑھنے والا یاد رکھے - اور ایکشن لے

⚡ لیکن یاد رہے… یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے تو ابھی DM کریں۔
بعد میں پوسٹ دیکھ کر “کاش…” کہنا نہ پڑے۔

۔

💬 DM میں "FREE COPY" لکھیں اور اپنی فری کاپی رائٹنگ سروس حاصل کریں۔

اگر میں کہوں کہ  آپ کے بزنس کے اندر  ایک خفیہ طاقت ہے تو یقین کریں گے 🤔جی سہی سنا واقعی ہے لیکن آپ کی پروڈکٹ یا سروس میں...
15/08/2025

اگر میں کہوں کہ آپ کے بزنس کے اندر ایک خفیہ طاقت ہے تو یقین کریں گے 🤔
جی سہی سنا واقعی ہے لیکن آپ کی پروڈکٹ یا سروس میں نہیں بلکہ آپ کے الفاظ میں وہ طاقت چھپی ہے☺️

کاپی رائٹنگ صرف "الفاظ لکھ دینا" نہیں ہے…
یہ وہ فن ہے جو آپ کے پروڈکٹ یا سروس کی کہانی ایسے سناتا ہے کہ بندہ رک جائے، غور کرے، اور آخر میں کچھ کر گزرے۔

سادہ زبان میں کاپی رائٹنگ وہ skill ہے جس میں الفاظ کو ہم سیل مشین میں بدل دیتے ہیں۔
چاہے پوسٹ کیپشن ہو، ویب سائٹ کا ٹیکسٹ، ایڈ کی ہیڈلائن یا ای میل — جہاں الفاظ ہیں، وہاں کاپی رائٹنگ کا جادو چل سکتا ہے۔

توجہ کھینچنا آن لائن دنیا شور شرابے سے بھری ہے۔
کاپی رائٹنگ وہ “ہُک” دیتی ہے جو لوگوں کو اسکرول روک کر آپ کی بات سننے پر مجبور کر دیتی ہے۔

اچھے الفاظ پڑھنے والے کے دماغ میں آپ کے برانڈ کی ایک خوبصورت تصویر بنا دیتے ہیں — اور وہ خود سوچتا ہے: “یہی تو چاہیے مجھے!”

3️⃣ ایکشن کروانا -آخر میں ہمارا مقصد صرف پسندیدگی نہیں… بلکہ کلک، کال، یا خریداری ہے — اور یہ سب کاپی رائٹنگ کے بغیر مشکل ہے

💡 ایک چھوٹی سی مثال:

❌ بورنگ:
"ہماری ویب سائٹ ڈیزائن سروس دستیاب ہے"

✅ کاپی رائٹنگ:
"اپنے بزنس کو ایک ایسی ویب سائٹ دیں جو خوبصورت بھی ہو اور سیلز بھی بڑھائے — آج ہی اپنی فری کنسلٹیشن بک کریں!"

کاپی رائٹنگ آپ کی مارکیٹنگ کا وہ خاموش انجن ہے جو شور نہیں مچاتا… لیکن گاہک ضرور لے آتا ہے۔
بزنس کا سچ یہ ہے:
"اگر آپ کو بیچنے والے الفاظ لکھنا آ گیا… تو بیچنا آ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔"



"دن رات پوسٹ کرتے ہیں لیکن سیلز نہیں بڑھ رہیں؟ 🤔مسئلہ آپ کے پروڈکٹ میں نہیں… مسئلہ یہ ہے کہ آپ اسے بیچنے والے الفاظ میں ...
14/08/2025

"دن رات پوسٹ کرتے ہیں لیکن سیلز نہیں بڑھ رہیں؟ 🤔
مسئلہ آپ کے پروڈکٹ میں نہیں… مسئلہ یہ ہے کہ آپ اسے بیچنے والے الفاظ میں پیش نہیں کر رہے۔

یہی ہے کاپی رائٹنگ — وہ فن جس سے:
✅ کسٹمر اسکرول روک دیتا ہے
✅ آپ کا پروڈکٹ سب سے الگ نظر آتا ہے
✅ خریدنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے

💡 مثال دیکھیں:
❌ عام جملہ: “ہمارے پاس جوتے دستیاب ہیں”
✅ کاپی رائٹنگ: “یہ جوتے آپ کے ہر قدم کو 2 گنا آرام دہ بنا دیں گے — limited stock!”

📢 تو پھر دیر کس بات کی ہم لکھیں گے آپ کے بزنس کے لیے ایسے الفاظ جو فوری طور پر سیلز لائیں۔
🚀 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اگلی پوسٹ آپ کے کسٹمر کو ‘Buy Now’ پر مجبور کرے، تو ابھی DM کریں۔

"

Running a business or institute🤔? You’ve got the product, the service, or the course… but if your message isn’t right, i...
10/08/2025

Running a business or institute🤔?

You’ve got the product, the service, or the course… but if your message isn’t right, it’s hard to capture attention and build the connections you need.

Congrats 👏🏻, You're at right Place 😀.

Whether you need:
• ✨ Social media posts that actually connect with your audience
•🌐 Website copy that turns visitors into loyal customers (or students)
• ✉️ Email campaigns that people want to open and click
•📢 Ad copy that gets results

I’m here to help you find the words that speak directly to your audience, grow your business, and make your brand stand out.

📩 DM me or drop “INFO” in the comments, and let’s talk about how I can help you boost your brand with copy that actually works.

Ever feel like your brand, your ideas — even all those late nights and extra effort — just aren’t taking off the way the...
10/08/2025

Ever feel like your brand, your ideas — even all those late nights and extra effort — just aren’t taking off the way they should?
You post, you hustle, you try everything… but the results? Barely there.

Here’s the thing:
It’s not about doing more.
It’s about saying the right words — the kind that stop people mid-scroll, make them trust you, and get them to act.

That’s where I come in. ✍️
I’m Ayesha, a copywriter and storyteller who helps brands turn ideas into words that actually sell, inspire, and connect.

If you’re ready for your voice to be impossible to ignore…
✨ Welcome. You’ve just found your place for copy that works.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Nataq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share