27/08/2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے خود شاہدرہ راوی پل پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریائے راوی میں پانی کے ممکنہ بہاؤ کے بارے میں آگاہ کیا گیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دریا کے گزرگاہوں سے آبادی اور مویشیوں کا انخلا مکمل بنانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریا ئے راوی پر طغیانی اور متاثرہ علاقوں کی صورت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی