Jamal Ul Quran

Jamal Ul Quran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamal Ul Quran, Book & Magazine Distributor, zia ul quran publication data gunj baksh Road, Lahore.

کتاب نام :اوراق غم۔فضائل و مناقب اہل بیت اطہار شہادت سیدنا امام حسنین رضی اللہ عنہ اور واقعہ کربلا کے بیان میں مستند کتا...
04/06/2026

کتاب نام :اوراق غم۔
فضائل و مناقب اہل بیت اطہار شہادت سیدنا امام حسنین رضی اللہ عنہ اور واقعہ کربلا کے بیان میں مستند کتاب اس کتاب میں جانیئے قصہ خلافت پر تفسیری بہث،حضرت امیر معاویہؓ کی یزید کو وصیت بوقت وفات، شہادت حضرت مسلم بن عقیلؓ،زمین کربلا پر امامؓ کی فائزی، اوربھی بہت سے پر سوز حقائق ۔
(نوٹ ؛ مکمل فہرست دیکھنے کے لیے واٹس اپ پر رابطہ کریں۔)
مصنف: علامہ ابوالحسنات سید محمد احمد قادریؒ | کل صفحات : 450 سے زائد
~ قیمت: - 980 روپے۔
(نوٹ ؛ مکمل فہرست دیکھنے کے لیے واٹس اپ پر رابطہ کریں۔)
:Rs:980
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتابیں 980 روپے میں، فری ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ
WhatsApp: 0312 4433699

امام پاکؓ اور یزید کے درمیان اختلافات پر نہایت عمدہ کتاب۔ جانیئے امام حسینؓ پر کی یہ جانے والے اعتراضات اور ان کے جوابات...
04/06/2026

امام پاکؓ اور یزید کے درمیان اختلافات پر نہایت عمدہ کتاب۔ جانیئے امام حسینؓ پر کی یہ جانے والے اعتراضات اور ان کے جوابات، یزید کی ولی عہدی کی اصل تصویر، امامت کبرٰی کی شرائط، یزید کی اخلاقیات اور علما و دیگر کی نظر میں یزید کا مقام، یزید اور بیعت صحابہ، یزید کے خلاف امامؓ کے کھڑے ہونے کا سبب، اہل بیت کا مقام اور ان کے ساتھ لڑائی و صلح اور نہت کچھ (نوٹ ؛ مکمل فہرست دیکھنے کے لیے واٹس اپ پر رابطہ کریں۔)
1.) امام پاک اور یزید پلید ~
مصنف: مولانا محمد شفیع اوکاڑوی صاحبؒ ~ قیمت: -/850~ کل صفحات: 255 سے زائد
:Rs.850 with
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 850 روپے میں، ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ
ُWhatsApp:03124433699

واقعہ کربلا پر نہایت عمدہ کتاب۔ جانیئے شہادت اور شہیدانِ اور خاک کربلا، امام کا یزید کی بیعت سے انکار اور مروان کا مشورہ...
04/06/2026

واقعہ کربلا پر نہایت عمدہ کتاب۔ جانیئے شہادت اور شہیدانِ اور خاک کربلا، امام کا یزید کی بیعت سے انکار اور مروان کا مشورہ، حضرت امام مسلم اور کوفہ میں شہادت، روانگی امامؓ اصحاب کے مشورے، قاصد کا قتل اور امام پاک کا خواب، امام کے محب آپؓ کے مقابلے میں اور امام پاک کی کرامت اور بہت کچھ۔
(نوٹ ؛ مکمل فہرست دیکھنے کے لیے واٹس اپ پر رابطہ کریں۔)
شام کربلا ~ مصنف: مولانا محمد شفیع اوکاڑوی صاحبؒ ~ قیمت: -/840 ~ کل صفحات: 320 سے زائد
:Rs 840/- with
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب -/840 روپے میں، ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ
Call or WhatsApp: 0312 4433699
مزید اچھی اچھی کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کریں یا ہمارا پیج لائک کریں۔
http://zia-ul-quran.com

اس کتاب میں جانیئے امام حسینؓ کا جزبہ جہاد و ذوق عبادت، حضرت امیر معاویہؓ کی وفات اور یزید کی ولی عہدی، مسلم بن عقیلؓ او...
03/06/2026

اس کتاب میں جانیئے امام حسینؓ کا جزبہ جہاد و ذوق عبادت، حضرت امیر معاویہؓ کی وفات اور یزید کی ولی عہدی، مسلم بن عقیلؓ اور کوفہ، امام عالی مقامؓ کا خطبہ، کربلا میں قیامت کا منظر اور بہت سے پر سوز حقائق جانیئے۔
1.) شبیرؓو یذید~ مصنف: پروفیسر محمحد حبیب اللہ چشتی صاحب ~ قیمت: -810~ کل صفحات: 360 سے زائد۔
( مكمل فہرست دیکھنے کے لیے واٹس آپ پر رابطہ کریں۔)
:Rs.810 with
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب810 روپے میں، ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ
ُWhatsApp::03124433699

فاتح خیبر علم کے شہر کا دروازہ شجاعت کا ایک عظیم پیکر سیدنا علی المرتضیٰ کی سیرت و کردار افکار و نظریات پر ایک نایاب کاو...
03/06/2026

فاتح خیبر علم کے شہر کا دروازہ شجاعت کا ایک عظیم پیکر سیدنا علی المرتضیٰ کی سیرت و کردار افکار و نظریات پر ایک نایاب کاوش
کتاب : سیدنا علی ابن ابی طالب
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی قیمت: -/1250~ کل صفحات: 480 سے زائد
:Rs.1250/- with
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب -/1250 روپے میں، ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ.
WhatsApp: 0312 4433699

اہل بیت اظہار کے ایک منفرد چراغ امام حسن کی شخصیت اور سیرت وکردار پر ایک خصوصی کتابکتاب : حضرت سیدنا امام حسن (رضہ اللہ ...
03/06/2026

اہل بیت اظہار کے ایک منفرد چراغ امام حسن کی شخصیت اور سیرت وکردار پر ایک خصوصی کتاب
کتاب : حضرت سیدنا امام حسن (رضہ اللہ تعالیٰ عنہا)
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی قیمت: -/1080~ کل صفحات: 332 سے زائد
:Rs.1080/- with
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب -/1080 روپے میں، ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ.
WhatsApp: 0312 4433699

اللہ کریم نے انسانیت کے اصلاح احوال و تعمیر کردار کے لیے سیرت رسول کریم کو بہترین زریعہ قرار دیا ہے۔اور اس موٖٖٖضوع پر( ...
03/06/2026

اللہ کریم نے انسانیت کے اصلاح احوال و تعمیر کردار کے لیے سیرت رسول کریم کو بہترین زریعہ قرار دیا ہے۔اور اس موٖٖٖضوع پر
( ضیاٗالنبی کی7جلدیں) بے مثال اور پر اثر کتاب ہے۔
( ضیاٗالنبی کی7جلدیں):قیمت: 15000 رعیتی قیمت 9000 روپے بمعہ ڈاک خرچ ۔
ضیاٗالنبی~ مصنف: ضیاٗالامت حضرت پیر محمد کرم شام الازہریؒ ۔
صفحات:4820 سے زائد ~ قیمت: 15000 رعیتی قیمت 9000 روپے بمعہ ڈاک خرچ ۔
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 9000 روپے میں، فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ
ُPhone /WhatsApp: 0312 4433699

تفسیر مظہری — قرآن کو سمجھنے کا بہترین ذریعہقرآنِ پاک کی گہرائی اور حقیقت کو آسان انداز میں سمجھنے کے لیے پیش ہے تفسیر م...
03/06/2026

تفسیر مظہری — قرآن کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ
قرآنِ پاک کی گہرائی اور حقیقت کو آسان انداز میں سمجھنے کے لیے پیش ہے تفسیر مظہری کا مکمل سیٹ۔
یہ مستند اور جامع تفسیر آپ کو قرآن کے پیغام کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔
:Rs.9750/- with
ابھی آرڈر کرنے پر آپ تفسیر مظہری کا مکمل سیٹ -/9750 روپے میں، ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ.
WhatsApp: 0312 4433699

(سپارہ سیٹ)بارہ سطور ،سائز (7.5/10)انچہدیہ| صرف 2250 روپے۔ :Rs.2250/- with  #ٖFree_Shipping  ابھی آڈر کرنے پر آپ یہ کتاب...
03/06/2026

(سپارہ سیٹ)
بارہ سطور ،سائز (7.5/10)انچ
ہدیہ| صرف 2250 روپے۔
:Rs.2250/- with #ٖFree_Shipping
ابھی آڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 2250 روپے میں، فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ
Call or WhatsApp: +92 312 4433699

کتاب نام ؛ فضائل درودِ پاک،مصنف ؛ امام شمس الدین سخاوی،صفحات ؛ 487نبی کریمﷺ سے رشتہ محبت کو بڑھانے کے لیئے ایک انمول تحف...
03/06/2026

کتاب نام ؛ فضائل درودِ پاک،
مصنف ؛ امام شمس الدین سخاوی،
صفحات ؛ 487
نبی کریمﷺ سے رشتہ محبت کو بڑھانے کے لیئے ایک انمول تحفہ۔
(مكمل فہرست دیکھنے کے لیے واٹس آپ پر رابطہ کریں۔)
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 940 روپے میں، فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں، گھر بیٹھے اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیے ہمیں اِن باکس کریں یا ہمارے نمبر یا واٹس ایپ نمبر پر کال یا میسج کریں۔ شُکریہ
Call or WhatsApp: 0312 4433699

Address

Zia Ul Quran Publication Data Gunj Baksh Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share