EduScope 360

EduScope 360 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from EduScope 360, Media/News Company, Lahore.

Bridging Students with the latest educational news, scholarships, admissions, and learning opportunities, Empowering learning through verified academic updates and media insights.

 ,  ,  ,  ,  ,  ,  ,  ,  , and  , this page serves as a professional hub for students, educators, and policy-conscious r...
28/12/2025

, , , , , , , , , and , this page serves as a professional hub for students, educators, and policy-conscious readers seeking credible academic information and opportunities.Education News Pakistan is a knowledge-driven platform sharing timely and credible information on education news, policy reforms, higher education updates, scholarships, internships, and academic opportunities. The page highlights developments in Pakistan’s education system, education governance, curriculum reforms, and public education initiatives, while also providing verified details about merit-based and need-based scholarships, fully funded international programs, study-abroad opportunities, research and academic internships, graduate programs, and career development pathways. With a strong focus on higher education, academic research, research and innovation, STEM education, and digital learning, the page connects local developments with global education trends, promoting SDG-4 (Quality Education), human capital development, knowledge economy, and youth empowerment.

Admissions Open – Online Classes All Over Pakistan!Saylani IT is now offering online admissions for in-demand short cour...
27/12/2025

Admissions Open – Online Classes All Over Pakistan!

Saylani IT is now offering online admissions for in-demand short courses. Learn from anywhere in Pakistan and boost your digital skills from home.

🖥️ Offered Courses:
✔️ Python Crash Course
✔️ JavaScript Crash Course
✔️ Certified Computer Operator

🗓️ Last date to apply extended – Apply now!
🔗 Register online at www.saylanimit.com

📚 Classes will be held completely online — start your learning journey today!

27/12/2025

*انٹرنشپ کے بارے میں وہ معلومات جسکو پڑھنے کے بعد اپکے زہن میں کوئی سوال نہیں رہے گا اس بارے میں*

انٹرنشپ کیا ہوتی ہے؟

انٹرنشپ ایک عملی تربیت ہوتی ہے جس میں طالب علم اپنی ڈگری کے ساتھ کسی ادارے میں جا کر حقیقی کام سیکھتا ہے۔ اس کا مقصد صرف سرٹیفکیٹ حاصل کرنا نہیں بلکہ عملی تجربہ لینا، کام کا طریقہ سمجھنا اور اپنی فیلڈ کی اصل ذمہ داریوں سے واقف ہونا ہوتا ہے۔

انٹرنشپ کرنا کیوں ضروری ہے؟

یونیورسٹیز انٹرنشپ اس لیے لازمی رکھتی ہیں تاکہ طالب علم کتابی علم کے ساتھ ساتھ عملی مہارت بھی حاصل کرے۔ انٹرنشپ سے اعتماد بڑھتا ہے، کمیونیکیشن اسکلز بہتر ہوتی ہیں، کام کرنے کا سلیقہ آتا ہے اور مستقبل میں نوکری حاصل کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ کئی یونیورسٹیز میں انٹرنشپ کے بغیر ڈگری مکمل نہیں ہوتی۔

انٹرنشپ کون کون کر سکتا ہے؟

انٹرنشپ وہ تمام طالب علم کر سکتے ہیں جو اپنی ڈگری کے آخری سمسٹر یا فائنل ایئر میں ہوں یا جن کی یونیورسٹی نے انٹرنشپ لازمی قرار دی ہو، جیسے BS mass communication اور دیگر پروفیشنل پروگرامز کے اسٹوڈنٹس۔

انٹرنشپ کہاں سے کی جا سکتی ہے؟

انٹرنشپ ایسی جگہ سے کی جاتی ہے جو طالب علم کی فیلڈ سے متعلق ہو، جیسے اسکول یا کالج (Teaching)، میڈیا ہاؤس یا نیوز چینل (Content Writing)، سوشل میڈیا ایجنسی، NGO یا ایسے دفاتر جہاں انگلش ڈاکومنٹیشن اور کمیونیکیشن کا کام ہوتا ہو۔ بعض اوقات یونیورسٹی خود بھی جگہ تجویز کر دیتی ہے۔

انٹرنشپ کے لیے پہلا قدم کیا ہوتا ہے؟

سب سے پہلے ریسورس پرسن کی طرف سے فراہم کردہ انٹرنشپ فارم حاصل کیا جاتا ہے۔ فارم کو مکمل اور درست معلومات کے ساتھ پُر کیا جاتا ہے، جس میں ادارے اور سپروائزر کا نام لازمی لکھا جاتا ہے۔

انٹرنشپ فارم کہاں اور کیسے جمع کروایا جاتا ہے؟

مکمل کیا گیا فارم اسی آفیشل Gmail ID کے ذریعے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں بھیجا جاتا ہے جو فارم پر درج ہوتی ہے۔ عام طور پر کسی اور ای میل سے بھیجا گیا فارم قبول نہیں کیا جاتا۔

یونیورسٹی کور لیٹر کیوں جاری کرتی ہے؟

فارم کی تصدیق کے بعد یونیورسٹی سپروائزر یا ادارے کے نام ایک آفیشل کور لیٹر جاری کرتی ہے، جس میں درخواست کی جاتی ہے کہ طالب علم کو انٹرنشپ میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے اور ضروری تعاون فراہم کیا جائے۔

انٹرنشپ کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟

زیادہ تر یونیورسٹیز میں انٹرنشپ کا دورانیہ 4 سے 8 ہفتے ہوتا ہے۔ بعض اداروں میں کم از کم 100 سے 120 گھنٹے مکمل کرنا لازمی ہوتا ہے، جبکہ کچھ میں پورے 8 ہفتے کی انٹرنشپ ضروری ہوتی ہے۔

انٹرنشپ کے دوران حاضری کیوں ضروری ہوتی ہے؟

انٹرنشپ کے دوران باقاعدہ حاضری اس لیے ضروری ہوتی ہے کیونکہ سپروائزر اسی بنیاد پر سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے۔ غیر حاضری یا غفلت کی صورت میں سرٹیفکیٹ روکا بھی جا سکتا ہے۔

انٹرنشپ کے دوران کیا کام کروایا جاتا ہے؟

کام ادارے کی نوعیت کے مطابق ہوتا ہے۔ Teaching Internship میں سبق کی تیاری، کلاس لینا اور رپورٹس بنانا شامل ہوتا ہے۔ Content Writing میں آرٹیکلز، ای میلز اور رپورٹس لکھی جاتی ہیں۔ Office Internship میں فائل ورک، ڈاکومنٹیشن اور کمیونیکیشن کروائی جاتی ہے۔

انٹرنشپ کے دوران لاگ بُک یا ڈائری کیوں بنتی ہے؟

لاگ بُک یا ڈائری میں روزانہ کیے گئے کام کا ریکارڈ لکھا جاتا ہے۔ یہ لاگ بُک انٹرنشپ رپورٹ بنانے میں مدد دیتی ہے اور بعض یونیورسٹیز میں اسے جمع کروانا لازمی ہوتا ہے۔

انٹرنشپ مکمل ہونے کے بعد کیا ہوتا ہے؟

انٹرنشپ مکمل ہونے کے بعد سپروائزر طالب علم کو انٹرنشپ کمپلیشن سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے، جس پر دستخط اور ادارے کی مہر ہوتی ہے۔

انٹرنشپ رپورٹ کیا ہوتی ہے؟

انٹرنشپ رپورٹ ایک تحریری دستاویز ہوتی ہے جس میں طالب علم اپنی انٹرنشپ کا مکمل ریکارڈ پیش کرتا ہے، جیسے ادارے کا تعارف، دورانیہ، روزانہ کا کام، سیکھا گیا تجربہ اور نتائج۔

انٹرنشپ رپورٹ کیوں ضروری ہوتی ہے؟

یونیورسٹی انٹرنشپ رپورٹ کے ذریعے یہ جانچتی ہے کہ طالب علم نے واقعی عملی تربیت حاصل کی ہے۔ بغیر رپورٹ کے انٹرنشپ مکمل تصور نہیں کی

یونیورسٹی میں آخر میں کیا جمع کروانا ہوتا ہے؟

یونیورسٹی کی ہدایات کے مطابق Gmail یا LMS کے ذریعے انٹرنشپ سرٹیفکیٹ، یونیورسٹی کا جاری کردہ کور لیٹر، انٹرنشپ رپورٹ اور اگر ضروری ہو تو لاگ بُک جمع کروائی جاتی ہے۔

27/12/2025
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک تا بی ایڈ تک فریش اور جاری طلبہ کے لیے ایڈمیشن 01 جنوری 2026 سے اوپن ہو رہے ہیں۔*اس ...
27/12/2025

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک تا بی ایڈ تک فریش اور جاری طلبہ کے لیے ایڈمیشن 01 جنوری 2026 سے اوپن ہو رہے ہیں۔
*اس دفعہ ساتھ میں میٹرک سائنس کا بھی اضافہ کیا گیا ہے*

22/12/2025

Are you a fresh graduate struggling to get job interviews?This CV tip video explains one common mistake that fresh graduates make and how to fix it.In this v...

22/12/2025

Are you a student feeling demotivated, stressed, or worried about your future?This motivational video for students is a reminder that success takes time, eff...

22/12/2025

Are you a student worried about your future career?In this video, I share one powerful daily career tip for students that can help you stand out in studies, ...

22/12/2025

Fake scholarship websites are targeting students worldwide—especially those searching for fully funded scholarships, international study opportunities, and f...

22/12/2025

Welcome to “This Week in Education” — your complete weekly update on Admissions, Scholarships, Exams, Jobs, and Academic Opportunities!In this episode, we co...

Address

Lahore
42000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EduScope 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share