17/09/2026
میڈیا انڈسٹری کے معروف اور قابلِ احترام نام محمد عثمان عرف پاجی کا ہمارے ورانڈا کیفے، Aghaz Housing میں تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ خوشی اور اعزاز ہے۔ ❤️
پاجی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا، ہمیں عزت دی، ہمارے کیفے کے خوبصورت ماحول (Environment) کو سراہا اور ہمارے کھانوں سے بھرپور لطف اٹھایا۔ ان کی محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
ہماری ہمیشہ کوشش ہے کہ ورانڈا کیفے میں بہترین ذائقے کے ساتھ ایک خوبصورت، پُرسکون اور فیملی فرینڈلی ماحول فراہم کیا جائے، جہاں دوستوں اور فیملی کے ساتھ گزارا ہوا ہر لمحہ ایک خوبصورت یاد بن جائے۔
محمد عثمان عرف پاجی صاحب، آپ کی آمد کا ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
آپ کی محبت اور پذیرائی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🌹
📍 ورانڈا کیفے — Aghaz Housing
Environment بھی، Taste بھی — صرف ورانڈا کیفے میں