AT Regular

AT Regular digital creator
(6)

نواز شریف صاحب کو کل جنہوں نے نکالا وہ بُرے تھے لیکن آج جو ان کی صاحبزادی اور بھائی کو لے کر آئے ہیں وہ اچھے ہیں.اقرار ا...
03/06/2026

نواز شریف صاحب کو کل جنہوں نے نکالا وہ بُرے تھے لیکن آج جو ان کی صاحبزادی اور بھائی کو لے کر آئے ہیں وہ اچھے ہیں.
اقرار الحسن سید

02/06/2026

دھرنا ختم! عمران خان کی بہنیں اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی روانہ!!

02/06/2026

احسن اقبال کا دعویٰ/ بلال کا منہ توڑ جواب

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی بلوٹ ہاؤس آمد. ممبر صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ سید آفتاب حیدر شا...
01/06/2026

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی بلوٹ ہاؤس آمد.

ممبر صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ سید آفتاب حیدر شاہ کی والدہ کی فاتحہ خوانی کی۔

نوٹ: پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن بارے ابھی کوئی نیا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفیکیشن پرانا (15...
01/06/2026

نوٹ: پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن بارے ابھی کوئی نیا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفیکیشن پرانا (15 مئی والا) ہے، جسکی معیاد آج یکم جون تک ہے

‏پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، 92 میں سے 52 ممبران کی شرکت، 40 مختلف وجوہات کی بناء پر غیر حاضر، ذرائعذرائع کے مطابق ...
31/05/2026

‏پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، 92 میں سے 52 ممبران کی شرکت، 40 مختلف وجوہات کی بناء پر غیر حاضر، ذرائع

ذرائع کے مطابق ناراض ممبران نے پیغام پہنچایا ہے کہ کھل کر سامنے آئیں گے لیکن حکومت گرانا مقصد نہیں

ملک بھر میں 74لاکھ 70ہزار جانور قربان کئے گئے۔ کھالوں کی مجموعی مالیت 8 ارب 67 کروڑ روپے رہی۔ گزشتہ سال 69 لاکھ 77 ہزار ...
31/05/2026

ملک بھر میں 74لاکھ 70ہزار جانور قربان کئے گئے۔ کھالوں کی مجموعی مالیت 8 ارب 67 کروڑ روپے رہی۔ گزشتہ سال 69 لاکھ 77 ہزار 565جانور قربان کیے گئے تھے۔ ٹینریز ایسوسی ایشن کے مطابق اس سال 27 لاکھ 50 ہزار گائیں اور بیل قربان کیے گئے۔ 42لاکھ بکرے، 5لاکھ بھیڑیں اور 25 ہزار اونٹ قربان کئے گئے۔اس سال بیل اور گائے کی کھال کی قیمت 2200 روپے رہی۔ بکرے کی کھال 600 روپے، بھیڑ کی 100 اور اونٹ کھال کی قیمت 2 ہزار روپے رہی۔

‏تحریک انصاف کی قیادت کو صوبہ بدر کرنے کے بعد نوازشریف گلگت بلتستان انتخابی مہم چلانے کے لیے جائیں گے اور مریم نواز بھی ...
30/05/2026

‏تحریک انصاف کی قیادت کو صوبہ بدر کرنے کے بعد نوازشریف گلگت بلتستان انتخابی مہم چلانے کے لیے جائیں گے اور مریم نواز بھی ہمراہ ہوگی

30/05/2026

‏بریکنگ ۔۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 ،22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔

29/05/2026

صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر کو گلگت بلتستان میں گرفتار کرلیا گیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AT Regular posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share