Irteza Sultan

Irteza Sultan This is not just about me, it’s about us building a community where we uplift one another, share good vibes, and learn together. 🌍💫

ملا ہے جب سے مجھے اختیار لفظوں پرمیں  سوچتا ہوں مگر  گفتگو نہیں کرتا
23/01/2026

ملا ہے جب سے مجھے اختیار لفظوں پر
میں سوچتا ہوں مگر گفتگو نہیں کرتا

03/01/2026

سَلُونِي قَبْلَ أَنْ تَفْقِدُونِي

Ask me, ask me, before you lose me

یہ کس نے بوئی اداس نسلیں، جو اپنے ہی ڈھانچے چبا رہی ہیںوبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں ، ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں           ...
01/09/2025

یہ کس نے بوئی اداس نسلیں، جو اپنے ہی ڈھانچے چبا رہی ہیں
وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں ، ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں













“السلام علیکم!میں Irteza Sultan آپ سب کو اپنے نئے پیج پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس پلیٹ فارم پر ہم سیاست، فلسفہ، نفسیات اور...
30/08/2025

“السلام علیکم!
میں Irteza Sultan آپ سب کو اپنے نئے پیج پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس پلیٹ فارم پر ہم سیاست، فلسفہ، نفسیات اور معاشرتی خیالات پر وہ بات کریں گے جو عام طور پر نظر انداز کر دی جاتی ہیں۔ میرا مقصد صرف سوال اٹھانا ہے تاکہ ہم سوچنے کی عادت دوبارہ زندہ کر سکیں۔

جمہوریت کو ہم سب ’عوام کی حکومت‘ کہتے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ واقعی عوام کے ہاتھ میں ہے یا صرف طاقتور طبقات کے کنٹرول میں؟

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irteza Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share