Safdarabad News Alert

Safdarabad News Alert صفدرآباد نیوز الرٹ خبروں کا جہاں

13/02/2026

ستھرا پنجاب کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؟ — شہری کی زبانی
“ہم صفدرآباد کے رہائشی ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب وژن سے امید رکھتے ہیں، لیکن ہماری گلی کی حالت اس کے برعکس نظر آ رہی ہے۔
نالیوں کی صفائی تو کی گئی مگر جو گندگی اور مٹی باہر نکالی گئی وہ تین دن گزرنے کے باوجود ابھی تک نہیں اٹھائی گئی۔ گلی پہلے ہی بہت چھوٹی ہے، تقریباً چار سے پانچ فٹ چوڑی، جس کی وجہ سے بچوں اور بزرگوں کا گزرنا مشکل ہو گیا ہے۔
گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے دو تین بچے نالی میں گر بھی چکے ہیں، جو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
Lahore Waste Management Company Maryam Nawaz Sharif Suthra Punjab Sheikhupura Suthra Punjab Govt of Punjab Government of Pakistan Deputy Commissioner Sheikhupura Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore PML(N) Assistant Comissioner Safdarabad

08/02/2026

Deputy Commissioner Sheikhupura Maryam Nawaz Sharif Suthra Punjab Sheikhupura Lahore Waste Management Company

صفدرآباد سادات کالونی میں نقاس آب کا ناقص انتظام ،جمع شدہ گندہ پانی جوہڑ کی شکل اختیار کر گیا رہائشی اذیت میں مبتلا۔۔۔۔
رپوٹ : رانا عدنان شفیق ریپبلک نیوز صفدرآباد

ڈسٹرکٹ  رپوٹر : رانا عدنان شفیق
29/01/2026

ڈسٹرکٹ رپوٹر : رانا عدنان شفیق

Lahore Waste Management Company Govt of Punjab Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore Deputy Commis...
27/01/2026

Lahore Waste Management Company Govt of Punjab Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore Deputy Commissioner Sheikhupura Maryam Nawaz Sharif Suthra Punjab Sheikhupura Suthra Punjab Government of Pakistan PML(N) Assistant Comissioner Safdarabad

Lahore Waste Management Company Govt of Punjab Deputy Commissioner  Sheikhupura Deputy Commissioner Lahore - District Ad...
27/01/2026

Lahore Waste Management Company Govt of Punjab Deputy Commissioner Sheikhupura Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore Suthra Punjab PML(N) Government of Pakistan Suthra Punjab Sheikhupura Maryam Nawaz Sharif

26/01/2026

صفدرآباد: ستھرا پنجاب محض فوٹو سیشن تک محدود، ایل ڈبلیو ایم سی اور یاسین برادرز کی کارکردگی سوالیہ نشان Lahore Waste Management Company Deputy Commissioner Sheikhupura Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore Suthra Punjab Sheikhupura Suthra Punjab Government of Pakistan PML(N) Govt of Punjab

صفدر آباد حافظ عمیر مرحوم آف عبداللہ پور کولرکاقاتل کلیم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ھلاک ذرائع
10/01/2026

صفدر آباد
حافظ عمیر مرحوم آف عبداللہ پور کولرکاقاتل کلیم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ھلاک ذرائع

30/12/2025

صفدرآباد کی مختلف کالونیوں اور شہری آبادی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، جس کے باعث بدبو، تعفن اور ناگوار اسمیل ...
30/12/2025

صفدرآباد کی مختلف کالونیوں اور شہری آبادی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، جس کے باعث بدبو، تعفن اور ناگوار اسمیل پھیل رہی ہے۔ گلی محلوں اور بازاروں میں صفائی کے ناقص انتظامات نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے بہتر انتظامات کے دعوے کیے گئے تھے، تاہم صفدرآباد میں شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے اور زیادہ تر سرگرمیاں فوٹو سیشن تک محدود دکھائی دیتی ہیں۔ شہری آبادی میں صفائی کے مسائل جوں کے توں برقرار ہیں،
فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
Govt of Punjab Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore Deputy Commissioner Sheikhupura Lahore Waste Management Company Maryam Nawaz Sharif PML(N) Suthra Punjab Suthra Punjab Sheikhupura Assistant Comissioner Safdarabad

صفدرآباد کی مختلف کالونیوں اور شہری آبادی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، جس کے باعث بدبو، تعفن اور ناگوار اسمیل ...
30/12/2025

صفدرآباد کی مختلف کالونیوں اور شہری آبادی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، جس کے باعث بدبو، تعفن اور ناگوار اسمیل پھیل رہی ہے۔ گلی محلوں اور بازاروں میں صفائی کے ناقص انتظامات نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے بہتر انتظامات کے دعوے کیے گئے تھے، تاہم صفدرآباد میں شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے اور زیادہ تر سرگرمیاں فوٹو سیشن تک محدود دکھائی دیتی ہیں۔ شہری آبادی میں صفائی کے مسائل جوں کے توں برقرار ہیں،
فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
Deputy Commissioner Sheikhupura Maryam Nawaz Sharif Suthra Punjab PML(N) Govt of Punjab Lahore Waste Management Company Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore

30/12/2025

صفدرآباد کی مختلف کالونیوں اور شہری آبادی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، جس کے باعث بدبو، تعفن اور ناگوار اسمیل پھیل رہی ہے۔ گلی محلوں اور بازاروں میں صفائی کے ناقص انتظامات نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے بہتر انتظامات کے دعوے کیے گئے تھے، تاہم صفدرآباد میں شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے اور زیادہ تر سرگرمیاں فوٹو سیشن تک محدود دکھائی دیتی ہیں۔ شہری آبادی میں صفائی کے مسائل جوں کے توں برقرار ہیں،
فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
Suthra Punjab PML(N) Suthra Punjab Sheikhupura Maryam Nawaz Sharif Sardar Irfan Dogar Mna Government of Pakistan Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore Deputy Commissioner Sheikhupura Govt of Punjab Lahore Waste Management Company Assistant Comissioner Safdarabad

صفدرآباد
29/12/2025

صفدرآباد

Address

Lahore
39540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safdarabad News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share