09/05/2026
"الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں؛
الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔
اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔ آمین"