Hazri Ki Arzoo

Hazri Ki Arzoo Naat Mere Zindgi Hay

30/09/2025

یا اللہ جو بیمار ہیں تو ان کو مکمل شفا عطا فرما آمین ثم آمین🙏🏻

Subhan Allah ❤️
27/09/2025

Subhan Allah ❤️

یا رسول اللہ ﷺ۔۔!!ﯾﻮﮞ ﭼﺸﻢِ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ آپ ﷺ کی ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ہو(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) 💚❤️
26/09/2025

یا رسول اللہ ﷺ۔۔!!
ﯾﻮﮞ ﭼﺸﻢِ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ آپ ﷺ کی ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐ
ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ہو
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) 💚❤️

اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنامیرے سرکار ﷺ میری بات بنائے رکھنا
25/09/2025

اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے سرکار ﷺ میری بات بنائے رکھنا

I ❤️ Muhammad ﷺْ سب دوست ٹرینڈ چلاؤ
20/09/2025

I ❤️ Muhammad ﷺْ
سب دوست ٹرینڈ چلاؤ

📢 افسوسناک خبرپیر اجمل رضا قادری صاحب ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں حضرت کو چوٹیں آئی ہیںتمام احب...
17/09/2025

📢 افسوسناک خبر

پیر اجمل رضا قادری صاحب ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں حضرت کو چوٹیں آئی ہیں

تمام احباب سے گزارش ہے کہ دعا فرمائیں
اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے حضرت کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور آپ کی عمر میں اور دین کی خدمات میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🌹

دل جو ٹوٹا حضور ﷺ یاد آئے اَشک نِکلا حضور ﷺ یاد آئے سوچ کر یہ کہ میں اکیلا ہوں میں جو رویا حضور ﷺ یاد آئے نعت سرور میں ڈ...
13/09/2025

دل جو ٹوٹا حضور ﷺ یاد آئے
اَشک نِکلا حضور ﷺ یاد آئے

سوچ کر یہ کہ میں اکیلا ہوں
میں جو رویا حضور ﷺ یاد آئے

نعت سرور میں ڈوب کر جب بھی
خود کو بُھولا حضور ﷺ یاد آئے

غرض و غایت کی بھری دنیا سے
جب میں نِکلا حضور ﷺ یاد آئے

بے خودی میں جو آنکھ بھر آئی
ضبط بِکھرا حضور ﷺ یاد آئے

وہ خُدا کے قریب ہے اُتنا
جس کو جتنا حضور ﷺ یاد آئے

فلسفہ عشق حقیقی کیا ہے۔۔!!
میں جو سمجھا حضور ﷺ یاد آئے

تمام عاشقان رسولﷺ کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ❤️❤️❤️❤️❤️
25/08/2025

تمام عاشقان رسولﷺ کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ❤️❤️❤️❤️❤️

24/08/2025

1500 سالہ میلاد النبی ﷺْ
تمام عاشقان رسولﷺ کو ریبع الاول کا چاند🌙 مبارک ہو۔
سرکار کی آمد مرحبا مرحبا
❤️❤️❤️❤️

23/08/2025

اے اللہ
1500 سواں جشن ولادت ہے اپنے حبیب کریمﷺ کے روضہ کی حاضری نصیب فرما
🤲 آمین ثم آمین

آقا کا مدینہ
23/08/2025

آقا کا مدینہ

01/03/2025

اللّٰہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے آمین ثم آمین

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazri Ki Arzoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share