Mahar Qasim Sial

Mahar Qasim Sial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahar Qasim Sial, Digital creator, لاہور, Lahore.

بھائیو! اللّٰہ جانتا ہے کہ ہم بغیر کسی دنیاوی لالچ اور مطلب کے پنجابی قوم کے آپسی اتحاد و اتفاق اور دیس پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔ لہذا آپ ہمارا ساتھ دیں۔ شکریہ
مہر محمد قاسم سیال ، لاہور
اڈیکن ہار : اک مٹھ پنجابی لہر پاکستان

اک مٹھ پنجابی لہر United Punjabi Movement
14/08/2026

اک مٹھ پنجابی لہر
United Punjabi Movement

14/08/2026

Send a message to learn more

12/08/2026

آل یعقوب کو جب فر۔ عو۔ ن نے غلام بنا لیا تو وہ سب موسی علیہ السلام کے جھنڈے تلے متحد ہو گئے تو اللہ تعالیٰ نے انکو ظالم قوم سے نجات بخش دی ۔ آج بھی وہی طریقہ ہے کہ متحد ہو جاؤ اور اللہ کی نعمت لےلو ۔

Send a message to learn more

آل یعقوب کو جب فر۔ عو۔ ن نے غلام بنا لیا تو وہ سب موسی علیہ السلام کے جھنڈے تلے متحد ہو گئے تو اللہ تعالیٰ نے انکو ظالم ...
12/08/2026

آل یعقوب کو جب فر۔ عو۔ ن نے غلام بنا لیا تو وہ سب موسی علیہ السلام کے جھنڈے تلے متحد ہو گئے تو اللہ تعالیٰ نے انکو ظالم قوم سے نجات بخش دی ۔ آج بھی وہی طریقہ ہے کہ متحد ہو جاؤ اور اللہ کی نعمت لےلو ۔

Together for the Protection of the Two Holy Mosques.Mahar Qasim Sial
10/08/2026

Together for the Protection of the Two Holy Mosques.
Mahar Qasim Sial

سیکیورٹی اداروں میں دن رات خدمات سر انجام دینے والے دیس پنجاب کے گبھرو سپوتر ہم سب پنجابیوں کے ہی بیٹے بیٹیاں اور بھائی ...
10/08/2026

سیکیورٹی اداروں میں دن رات خدمات سر انجام دینے والے دیس پنجاب کے گبھرو سپوتر ہم سب پنجابیوں کے ہی بیٹے بیٹیاں اور بھائی بہنیں ہیں ۔
ان جوانوں میں سے کچھ ہمارے پتریر ہیں کچھ پھوپھیر ہیں کچھ مملیر ہیں کچھ مسیر ہیں کچھ کلاس فیلوز ہیں کچھ لنگوٹیے یار ہیں کچھ رشتہ دار گرائیں ہیں۔
ان سب سے دلی محبت اور ہمدردی کیا کرو، انکی دعوت کیا کرو، جہاں کہیں ملیں انکو تحفہ پیش کیا کرو، یہ ہمارے اپنے ہیں، ہمارا ہی خون ہیں، اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین ۔
انکو پنجابی قوم کی طرف سے سلام ہے۔

کون ہے جو ہمیں غلام بنائے ؟ہماری ماؤں نے ہمیں آزاد پیدا کیا ہے ۔ جس دھرتی پر ہم پیدا ہوئے ہیں وہ دھرتی ہم سب کی ملکیت ہے...
09/08/2026

کون ہے جو ہمیں غلام بنائے ؟
ہماری ماؤں نے ہمیں آزاد پیدا کیا ہے ۔ جس دھرتی پر ہم پیدا ہوئے ہیں وہ دھرتی ہم سب کی ملکیت ہے اس کے سارے وسائل ہمارے ہیں جو ہمیں اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیئے ہیں ۔

09/08/2026

@

پاکستان 🇵🇰 سعودی عرب 🇸🇦 ترکیہ 🇹🇷 — اتحاد، دفاع، اخوت

Send a message to learn more

Address

لاہور
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Qasim Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share