Dill Tv by Ejaz Ahmad Butt

Dill Tv by Ejaz Ahmad Butt Informative News.Reels.Vlog.Interviews

14/09/2026

مریم نواز کی ایک
پرانی پریس کانفرنس میں کیا ہوا
تھا ؟؟؟

14/09/2026

مریم نواز سے
صحافیوں کے سوالات

07/09/2026

لاہور پریس کلب نے سینئر صحافی
اعجاز احمد بٹ کی ادبی اور صحافتی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا۔۔۔

18/08/2026

میرا ہوگئی سائیکو ۔۔۔۔

17/08/2026

ایس پی آفتاب پھلروان
نے سی سی ڈی بننے سے قبل ہی بہت بڑی بات کہہ دی تھی۔۔۔۔ذرا سنئے



07/06/2026

اصل کہانی سامنے آگئی۔۔۔
لفٹ آپریٹر ہمایوں شاہ نے
لفٹ نہ کرانے پر ڈاکٹر ماہ نور
پر تیزاب پھینکا۔۔۔۔۔
ڈاکٹر ماہ نور کو ملزم لفٹ آپریٹر پہلے سے تنگ کر رہا تھا۔کوئٹہ کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں پوسٹ گریجوایٹ کرنے والی ڈاکٹر ماہ نور کا خوبصورت چہرہ ہی اس کے لئے مشکلات لانے کا سبب بن گیا۔۔۔حب ڈاکٹر ماہ نور نے لفٹ آپریٹر ہمایوں شاہ کو لفٹ نہ کرائی تو اس نے حاسدین کے ازلی ہتھیار یعنی نفرت کا اظہاز کرنے کے لئے ڈاکٹر کے حسن کو ہمیشہ کے لئے داغدار کرنے کی منصوبہ بندی کی۔ملزم ہمایوں شاہ واردات کے ایک گھنٹہ بعد کیچی بیگ تھانہ کی حدود میں نوشکی بس سٹاپ کے قریب پولیس کی حراست میں آگیا۔۔۔لیکن فیصلہ پار کرنے کا ہوا۔ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے کی کوشش کرنے والا عبدالرزاق اب بلوچستان کے لوگوں کا ہیرو بن گیا ہے۔۔۔ڈاکٹر ماہ نور کا چہرہ بری طرح متاثر ہوا ہے لیکن وہ ریکور کررہی ہیں

01/06/2026
28/05/2026

اس کا تو کام تمام ہوا۔۔۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dill Tv by Ejaz Ahmad Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category