ہوا چپکے سے کہتی ہے

ہوا چپکے سے کہتی ہے آو کچھ دیر اجنبی بن کر
اک دوجے سے دل لگائیں

̶a̶d̶a̶m̶_̶b̶e̶z̶a̶a̶R̶💔

12/10/2025
‏اے عدمؔ اُن سے پیار مت ڪرنااُن ڪی زُلفیں طویل راتیں ہیں ✒️عبدالحمید عدم ✨✌🏻
11/10/2025

‏اے عدمؔ اُن سے پیار مت ڪرنا
اُن ڪی زُلفیں طویل راتیں ہیں

✒️عبدالحمید عدم ✨✌🏻

کسی اور کی دسترس میں ہے وہ بدناب اُس آگ سے کوئی اور کھیلتا ہے ✌🏻
11/10/2025

کسی اور کی دسترس میں ہے وہ بدن
اب اُس آگ سے کوئی اور کھیلتا ہے ✌🏻

میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ میرے ہونٹ ہوں اور تمہارے ہونٹ میرے ہاتھ ہوں اور تمہارا سینہ میرے کان ہوں اور تمہاری دھڑکن میرے ...
11/10/2025

میں
بس اتنا چاہتا ہوں کہ
میرے ہونٹ ہوں
اور
تمہارے ہونٹ
میرے ہاتھ ہوں اور
تمہارا سینہ
میرے کان ہوں اور تمہاری
دھڑکن
میرے بازو ہوں
اور تمہارا وجود

10/10/2025

‏مَیں نے تُمہیں دیکھا
اور اِس راز کو پایا کہ
بصارت اپنے پسندیدہ ترین شخص کو دیکھنے سے
عُمر دراز ہوتی ہے۔
تُمہاری آواز سُنی
تو سَماعت کا ہونا سمجھ میں آیا
ایک گوشت کا ٹُکڑا دل کیسے ہوتا ہے۔
اور
تُمہارا ہونا آگاہی ہے
ایسی باتوں کی جو مُحبّت کی نشاندہی کرتی ہیں۔۔
میرے محبُوب تُمہارا ہونا زندگی ہے. ✨✌🏻

دل کو چاہئے اک آتشی سا بدن اورمصیبت یہ کہ من پسند بھی چاہئے  ✨✌🏻
10/10/2025

دل کو چاہئے اک آتشی سا بدن اور
مصیبت یہ کہ من پسند بھی چاہئے ✨✌🏻

ان دو چیزوں کی وجہ سے راستے میں پڑے پیسے ملنا بھی بند ہو گئے ہیں ۔۔۔😀  😂
10/10/2025

ان دو چیزوں کی وجہ سے راستے میں پڑے پیسے ملنا بھی بند ہو گئے ہیں ۔۔۔😀
😂

تم تو پھول ہو ، تم سے مراسم ہیں خوشبو کے_💞🌕💫
10/10/2025

تم تو پھول ہو ، تم سے مراسم ہیں خوشبو کے_💞🌕💫

‏تم مجھے گھیر تو لائے ہو ٹھرک کی جانباِس سے آگے بھی بتاؤ کہ کدھر جانا ہے🫣🫩
10/10/2025

‏تم مجھے گھیر تو لائے ہو ٹھرک کی جانب
اِس سے آگے بھی بتاؤ کہ کدھر جانا ہے
🫣🫩

Address

Lahore

Telephone

+923451234567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہوا چپکے سے کہتی ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category